Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود

کھیل کود

کھیل کود

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دیدی

بریڈا: چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی تیاریوں کا پول کھل گیا، بھارت نے پاکستان کے خلاف یک طرفہ مقابلے میں 0-4 سے کامیابی سمیٹ لی۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کوچز کی بھرمار بھی ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں پاکستانی ٹیم …

Read More »

احمد شہزاد پر ماری جوانا استعمال کرنے کا الزام

Ahmed shahzad

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) احمد شہزاد پر ماری جوانا استعمال کرنے کا الزام سامنے آگیا۔احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ ایک ڈومیسٹک میچ کے دوران لیا گیا تھا جو مثبت آنے پر اوپنر کو تادیبی کارروائی کا سامنا ہے، پی سی بی کا کہنا ہے کہ ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کل ہالینڈ میں شروع ہوگا

ایمسٹرڈیم(سپورٹس ڈیسک ) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ہفتہ کو ہالینڈ کے شہر شہر بریڈا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگی۔ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، …

Read More »

محمد صلاح کے چیچنیاکے چاہنے والوں نے سالگرہ پر 100کلو کا مزیردار کیک پیش کر دیا

Egypt's Mohamed Salah

قاہرہ( سپورٹس ڈیسک )مصر کے نامور فٹ بالر محمد صلاح کے چاہنے والے نے سالگرہ کے موقع پر چیچنیا کے مداحوں نے انہیں 100کلو کا مزیدار کیک پیش کیا۔محمد صلاح جیسے ہی اپنے ساتھیوں کے ساتھ لابی میں پہنچے تو سامنے گولڈن بوٹ والا کیک دیکھ کر حیران رہ گئے …

Read More »

انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 481 رنز بناکر عالمی ریکارڈ بنادیا

نوٹنگھم: تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 6 وکٹ پر 481 رنز بنا کر عالمی ریکارڈ بنادیا۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے 6 وکٹ پر481 رنز بنا کر کئی ریکارڈز پاش پاش کردیے، یہ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ …

Read More »

قومی ہاکی ٹیم نے آسٹریا کیخلاف سیریز 2-0 سے جیت لی

لاہور: ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم نے آسٹریا کے خلاف3 میچوں کی سیریز2-0 سے جیت لی۔ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم ان دنوں ہالینڈ کے شہر بریڈا میں موجود ہے اور ہالینڈ اور وہاں کے مقامی کلب اور آسٹریا …

Read More »

مکمل پی ایس ایل پاکستان منتقل کرنے کی تجویزمسترد

کراچی: پی ایس ایل مکمل طورپر پاکستان منتقل کرنے کی تجویز مسترد ہوگئی البتہ8 سے زائد میچزکرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ فرنچائزز کی جانب سے لاہور اور ملتان اسٹیڈیمز میں ہوٹل تعمیر کرنے کی پیشکش پر ایک کمیٹی غور کریگی، دوسری جانب پی سی بی فرنچائزز کی جانب سے عدم …

Read More »

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

ایڈنبرا: پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان 2 میچز کی سیریز کا پہلا ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل آج ایڈنبرا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے مابین 2ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ منگل کو ایڈنبرا میں ہوگا،ون ڈے کرکٹ میں عالمی نمبر ون انگلینڈ کیخلاف غیر متوقع …

Read More »

ایشین گیمز؛ قومی فٹبالرز کی تربیت کا پہلا مرحلہ آج مکمل ہو گا

لاہور: ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے پاکستان فٹبال ٹیم کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ آج کو ختم ہوگا۔ 3 سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان فٹبال ٹیم کی قومی اور انٹرنیشنل سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوچکی ہیں، گرین شرٹس کو پہلے مرحلے میں رواں برس انڈونیشیا کے دارالحکومت …

Read More »

ہیڈ کوچ کی توجہ اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانے پر مرکوز

ایڈنبرا: اسکاٹ لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریزکی تیاری کیلیے پاکستان ٹیم کی ٹریننگ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جب کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی توجہ اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانے پر مرکوز رہی۔ پاکستان ٹیم کی ٹریننگ کے دوسرے روز ہیڈ کوچ کی توجہ اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانے …

Read More »