Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان

پاکستان

پاکستان

نوازشریف، مریم نواز اورصفدر نے جشن آزادی پر جیل میں کیک کاٹے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے اڈیالہ جیل میں 14اگست مناتے ہوئے کیک کاٹے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میاں نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر نے اڈیالہ جیل میں یوم آزادی کی خوشیاں منائیں،انہوں نے جیل میں …

Read More »

بلاول ہاؤس گرانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عمران اسماعیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلاول ہاؤس گرانے سے متعلق اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ اس قسم کا کوئی بیان نہیں دیا اور بلاول ہاؤس گرانے سے متعلق سوچ بھی نہیں سکتا۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان کل حلف اٹھائیں گے، تیاریاں مکمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کااجلاس کل صبح 10 بجے اسپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں ہوگا جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان سے اسپیکر رانا محمد اقبال حلف لیں گے، نومنتخب ارکان کی مدد کے لیے اسمبلی کے احاطے میں آفیسرز …

Read More »

پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ پی آرایس ایس1 نے کام شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ (پی آر ایس ایس 1) نے آج سے کام شروع کر دیا ہے۔ وزرات منصوبہ بندی کے مطابق پی آر ایس ایس ون کو 9 جولائی کو چین سے خلا میں بھیجا گیا تھا اور آج سیٹلائٹ کا مکمل کنٹرول پاکستان …

Read More »

بٹگرام 2گروپوں میں فائرنگ،باپ بیٹے سمیت 5افرادجا ں بحق ،3زخمی

چارسدہ(نمائند حریف)چارسدہ میں پُرانے تنازعے کے حل کیلئے جرگہ میں دوران بحث تلخ کلامی پر 2 فریقین میں فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹے اور جر گہ مشیر سمیت 5افراد ہلاک اور 3زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق منگل کے روز چارسدہ کے علاقے بٹگرام میں ایک پُرانے زمین کے نتازعے …

Read More »

پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو،مائیک پومپیو

  US secret agency CIA head Mike Pompeo

اسلام آاباد(بیورو رپورٹ)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستانی قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 7عشروں سے پاکستان اور امریکہ کی عوام کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور یہ تعلقات اور رشتے وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہونگے ان خیالات کا اظہار مائیک پومپیونے …

Read More »

نوشکی :جشن آزادی ریلی پر گرنیڈ حملہ ،11افراد زخمی

نوشکی(نمائند حریف)نوشکی میں جشن آزادی ریلی پر دھماکے کے نتیجے میں 11افراد زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا تفصیلات کے مطابق منگل کے روز نوشکی میں مسجد روڈ پر جشن آزادی ریلی گزررہی تھی کہ نامعلوم افراد نے وہاں پر گرنیڈ …

Read More »

اسپیکرقومی اسمبلی کیلئے خورشید شاہ اور اسد قیصر کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر اور ہم خیال جماعتوں کے امیدوار سید خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے قاسم سوری نے اپنے …

Read More »

71 سال بعد آج بھی ہم منزل کی تلاش میں ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 71 سال بعد آج بھی ہم منزل کی تلاش میں ہیں اور آج بھی جمہوریت کی کشتی بھنور سے نہیں نکل سکی۔ جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا …

Read More »

ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج 71 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، سرکاری اور نجی عمارتوں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا ہے صدر اور وزیراعظم نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔ آج ملک بھر میں 71 واں جشن آزادی …

Read More »