Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

آسمان پر 2000 ڈرونز سے خوبصورت نقوش بنانے کا نیا ریکارڈ قائم

سان فرانسسكو: اب ڈرون کو آتش بازی کی جگہ استعمال کرتے ہوئے انہیں دورانِ پرواز خاص انداز میں مرتب کرکے ان کی مدد سے آسمان پر خوبصورت ڈیزائن، تصاویر اور مناظر بنائے جارہے ہیں۔ اس ضمن میں اب ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے جس میں 2018 روشن ڈرونز …

Read More »

گنیز بک کے 100 سے زائد ریکارڈ بنانے والا امریکی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہری اشیرتا فرمین کو نئے اور انوکھے عالمی ریکارڈ بنانے کا بہت شوق ہے اور اب انہوں نے اپنے پیٹ پر ایک منٹ میں 26 تربوز کاٹ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔اشیرتا فرمین اس سے قبل ایک دو نہیں بلکہ 600 نئے عالمی ریکارڈ …

Read More »

عزم کی مثال: نابینا شخص دنیا کا وسیع ترین نمکین صحرا عبور کرنے کیلئے تیار

بولیویا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں نمک کا سب سے بڑا صحرا سلار ڈی یونی، بولیویا میں واقع ہے جس کا رقبہ 10500 مربع کلومیٹر ہے۔ اب ایک نابینا شخص نے اس مشکل صحرا کو سات دن میں عبور کرنے کا عزم کرلیا ہے۔ البر ٹیسیئر ایک نابینا استاد ہیں جو بینائی …

Read More »

ترکی کے انوکھے ریسٹورینٹ میں ’شیر‘ آپ کا استقبال کرے گا

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) استنبول کے ایک ریستوران میں صارفین کی دلچسپی کےلیے شیشے کے پنجرے میں شیر کو رکھا گیا ہے جب کہ یہاں مگر مچھ کے علاوہ دیگر جانور بھی موجود ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول کے ضلع بیکوز میں ایک ایسا انوکھا ریسٹورینٹ بھی …

Read More »

7 دن تک جیپ کے ریڈی ایٹر کا پانی پی کر موت سے لڑنے والی خاتون

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مونٹیری کاؤنٹی کے ساحلی علاقے کی چوٹی سے کار سمیت گر جانے والی پورٹ لینڈ کی 23 سالہ خاتون کا ایک ہفتے بعد سراغ لگا لیا گیا سات روز تک خاتون نے اپنی جیپ کے ریڈی ایٹر کا پانی پی کر توانائی بحال رکھی۔ بین …

Read More »

ایس ایچ او نے خود اپنے خلاف مقدمہ درج کرادیا

میرٹھ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک پولیس افسر نے جرائم روکنے میں ناکامی پر اپنے ہی خلاف ہی مقدمہ درج کرالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں ایس ایچ او نے تھانے کی حدود میں جانوروں کی اسمگلنگ کی روک تھام میں ناکامی کا اعتراف …

Read More »

مصر میں کالے پتھر کا 2 ہزار سال قدیم تابوت دریافت

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین آثار قدیمہ کو مصر میں معمول کی کھدائی کے دوران 2 ہزار سال قدیم سیاہ پتھر کا بنا ہوا تابوت برآمد ہوا ہے جس کی لمبائی 8.6 فٹ ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ کو ایک سائٹ پر معمول کی کھدائی کے دوران 16 فٹ کی گہرائی پر …

Read More »

66 سال سے ناخن بڑھانے والے شخص نے اپنے ناخن میوزیم کو ’عطیہ‘ کردیئے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دو روز قبل بھارتی شخص شریدھر چلال نے 66 برس تک جن ناخنوں کو بہت احتیاط سے بڑھایا تھا اب انہیں صرف چند لمحوں میں کاٹ کر نیویارک میں واقع ایک میوزیم میں رکھوادیا ہے۔ شریدھر کا تعلق بھارتی شہر پونا سے ہے اور گنیز بک آف …

Read More »

خبردار! برونڈی میں جاگنگ کرنے پر آپ کو عمرقید کی سزا ملے گی

چہل قدمی کرنا اور دوڑنا اگرچہ ہماری صحت کےلیے بہت مفید ہے لیکن اگر آپ افریقہ کے ملک برونڈی میں ہیں تو ہوشیار رہیے گا کیونکہ وہاں لوگوں کو ایک ساتھ جاگنگ کرنے پر عمر قید کی سزا بھی دی جاسکتی ہے۔ برونڈی کے عوام میں ہفتے کے روز جاگنگ …

Read More »

ایئرپورٹ پر مسافر کی ہارڈ ڈسک سے نومولود اژدھا برآمد

میامی (مانیٹرنگ ڈیسک) میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان میں موجود ہارڈ ڈسک سے ایک کم عمر اژدھا برآمد ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بارباڈوس جانے والے ایک مسافر کے سامان کی چیکنگ کے دوران کسٹم اہلکار کو کسی مشکوک چیز …

Read More »