Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایران کی صیہونی پارلیمنٹ کے متنازع قرارداد کی شدید الفاظ میں مذمت

تہران(فارن ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ صہیونی پارلیمنٹ کا نیا قانون عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے‘امریکی حکومت صہیونیوں کی سرعام حمایت جاری رکھے ہوئے ہے‘نہتے فلسطینیوں کی مزاحمت سے ہی غاصبوں کو فلسطینی سرزمین سے نکال دیا جائےگا‘صہیونیوں …

Read More »

قبرصی ترک باشندوں کی حمایت کو جاری رکھیں گے‘ترکی

انقرہ (فارن ڈیسک) ترک صدر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ ترکی قبرصی ترک باشندوں کی حمایت کو جاری رکھے گا‘مسئلہ قبرص سے متعلق جنوبی قبرصی انتظامیہ کو اپنی پالیسیوں سے باز آنے کی ضرورت ہے‘ان مسائل کے حل نہ ہونے کی اصل وجہ قبرصی یونانی انتظامیہ کے …

Read More »

شام میں سرکاری فوج کی بمباری میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے جنوب مغربی صوبے درعا میں شامی افواج کی فضائی کارروائی میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور شام کی اتحادی فوج کے لڑاکا طیاروں نے رات گئے جنوب مغربی صوبے درعا کے …

Read More »

مزاحمتی قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے تحریک دب نہیں سکتی ، میرواعظ

سرینگر(فارن ڈیسک) حریت کانفرنس”ع“ گروپ کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی عمر فاروق نے حکمرانوں کی جانب سے مرکزی جامع مسجد پر بار بار کی قدغن ، نماز کی ادائیگی پر پابندی ، شہر خاص کو مقفل کرنے ، بدشیں اور رکاوٹوں کے نفاذ کو ایک لاحاصل مشق قرار دیتے ہوئے …

Read More »

افغانستان‘طالبان اورداعش کے مابین خونریز جھڑ پیں‘ہلاکتوں کی تعداد 120 ہو گئی

کابل(فارن ڈیسک) افغانستان میں طالبان اور داعش کے مابین جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہو گئی۔جمعہ کو ترجمان گورنر جوزجان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دونوں عسکری تنظیموں کے درمیان یہ جھڑپیں درزاب اور قوش تپ اضلاع میں ہو رہی ہیں‘جس کے نتیجے میں اب تک …

Read More »

امریکا نے بھارت کو مسلح ڈرونز فراہم کرنے کی پیشکش کردی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے بھارت کو مسلح ڈرونز فراہم کرنے کی پیشکش کردی جس کے نتیجے میں خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ ایک طرف تو بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے دوسری طرف آئے روز سرحد پر …

Read More »

دنیا بھر میں ہونے والی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،ترکی

انقرہ\ریاض(فارن ڈیسک )سعودی عرب میں تعینات ترکی کے قونصل جنرل عاکف منوشا نے کہا ہے کہ ترک حکومت دنیا بھر میں ہونےوالی دہشتگردی کی سخت مذمت کرتی ہے،ترکی میں گزشتہ بغاوت کی کوششیں عوامی اتحاد اور سیکورٹی اداروں کی مضبوط پالیسی کے ذریعے ناکام بنائی گئی۔جمعرات کو یہاں ترک قونصل …

Read More »

بنگلادیش؛منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈا¶ن میں تیزی،200 ملزمان ہلاک،عالمی تنظیموں کی شدید تنقید

ڈھاکا (فارن ڈیسک ) بنگلا دیش میں منشیات فروشوں کےخلاف شروع کیے گئے کریک ڈا¶ن آپریشن میں ہلاکتوں کی تعداد اب 200سے تجاوز کر گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں 2ماہ سے جاری منشیات فروشوں کےخلاف جاری آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔ پولیس کے …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایجنسیوں کی ناراضگی پر یوٹرن لے لیا

واشنگٹن (فارن ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس سے متعلق اپنے بیان سے کانگریس کے دباو¿ یا انٹیلی ایجنسیوں کی ناراضگی کیوجہ سے مکر گئے،فن لینڈ میں روسی صدر سے ملاقات کے بعد وطن واپسی پر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان سے فوری طور پر مکر گئے۔بدھ کو دارالحکومت واشنگٹن …

Read More »

امریکی ریاست فلوریڈا میں دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے تین افراد ہلاک ایک زخمی

واشنگٹن(فارن ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جسکے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ فلوریڈا میں ڈین انٹرنیشنل کے دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جسکے نتیجے تین افراد …

Read More »