Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Admin

Admin

ترکی کا امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر طیب اردگان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی نے امریکا کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیوں کے خلاف کمرکس لی ہے۔ اس حوالے سے ترکی کے صدر طیب اردگان …

Read More »

سوئیڈن:سوشل میڈیا کے ذریعے منظم ہونے والے نوجوانوں نے 100 سے زائد گاڑیاں جلادیں

سوئیڈن (مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف شہروں میں سوشل میڈیا کے ذریعے منظم ہونے والے نوجوانوں نے رات کے اندھیرے میں 100 سے زائد گاڑیاں جلادیں۔ سوئیڈن کے دارلحکومت اسٹاک ہوم، گوتھن برگ، اپسالہ اور فالکن برگ میں گزشتہ شب چہروں پر ماسک پہنے نوجوانوں نے کئی گاڑیاں نذر آتش کردیں۔گوتھن برگ …

Read More »

‘آپ کی بھارتی بھابی کی جانب سے جشن آزادی پر نیک تمنائیں اور ڈھیر ساری محبت’

Sania Mirza

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی پاکستانی قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ثانیہ مرزا نے پاکستان کے 71 ویں جشن آزادی پر پاکستانی …

Read More »

نوازشریف، مریم نواز اورصفدر نے جشن آزادی پر جیل میں کیک کاٹے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے اڈیالہ جیل میں 14اگست مناتے ہوئے کیک کاٹے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میاں نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر نے اڈیالہ جیل میں یوم آزادی کی خوشیاں منائیں،انہوں نے جیل میں …

Read More »

اٹلی میں پلُ گرنے سے درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے مصروف ترین موٹروے پر بنا پلُ گرنے سے درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی شہر جنووا میں زمین سے 100 میٹر اونچائی پر بنا رابطہ پلُ کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا،پلُ ٹوٹنے کے …

Read More »

بلاول ہاؤس گرانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عمران اسماعیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلاول ہاؤس گرانے سے متعلق اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ اس قسم کا کوئی بیان نہیں دیا اور بلاول ہاؤس گرانے سے متعلق سوچ بھی نہیں سکتا۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان کل حلف اٹھائیں گے، تیاریاں مکمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کااجلاس کل صبح 10 بجے اسپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں ہوگا جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان سے اسپیکر رانا محمد اقبال حلف لیں گے، نومنتخب ارکان کی مدد کے لیے اسمبلی کے احاطے میں آفیسرز …

Read More »

پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ پی آرایس ایس1 نے کام شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ (پی آر ایس ایس 1) نے آج سے کام شروع کر دیا ہے۔ وزرات منصوبہ بندی کے مطابق پی آر ایس ایس ون کو 9 جولائی کو چین سے خلا میں بھیجا گیا تھا اور آج سیٹلائٹ کا مکمل کنٹرول پاکستان …

Read More »

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے مالی سال کے لیے 716 ارب ڈالر کے ریکارڈ دفاعی بجٹ کی دستاویز پر دستخط کر دیئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے مالی سال کے لیے 7 سو 16 ارب ڈالر کے …

Read More »

سنیل گواسکر کے بعد کپل دیو کی عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر کے بعد کپل دیو نے متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ بھارتی ٹی وی اے سے بات کرتے ہوئے کپل دیو نے کہا کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث عمران …

Read More »