Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / کرکٹر شعیب ملک نے ٹوئٹر پر اپنے نئے اسٹائل کو بیگم کے نام کرکے شیئر کردیا

کرکٹر شعیب ملک نے ٹوئٹر پر اپنے نئے اسٹائل کو بیگم کے نام کرکے شیئر کردیا

دبئی( سپورٹس ڈیسک )دبئی میں منعقدہ ایشیاکرکٹ کپ کے لیے قومی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں نے منفرد اسٹائل اپنائے ہیں، جن میں حسن علی، شاداب خان اور کرکٹر شعیب ملک بھی شامل ہیں۔ شعیب ملک نے اپنے نئے سٹائل کو اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کیا ہے۔شعیب ملک نے ٹوئٹر پر اپنے نئے اسٹائل کو دلچسپ انداز سے ایک ویڈیو کی صورت میں شیئر کیا اور ساتھ میں لکھا، بیگم جو بولے وہی درست ہے!’ثانیہ میری یہ لک تمہارے لیے ہے اور آنے والے مہمان کے لیے ویڈیو کے اختتام پر سرپرائز ہے۔ثانیہ مرزا نے بھی یہ ویڈیو ری ٹویٹ کی اور لکھا، ہم آپ کے واپس آنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ، اس ویڈیو کی وجہ سے وقت مزید آہستہ ہوگیا ہے۔

About Admin

Check Also

بھارت پر مہربانیاں: سرفراز احمد کو ایشیا کپ کے شیڈول پر اعتراض

پاکستان کرکٹ کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ کے شیڈول پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: