Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / چیف جسٹس نے پرائیوٹ اسپتالوں میں مہنگے علاج کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے پرائیوٹ اسپتالوں میں مہنگے علاج کا ازخود نوٹس لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے پرائیوٹ اسپتالوں میں مہنگے علاج کا ازخود نوٹس لےلیا۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کا از خود نوٹس لیا۔
چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ پرائیوٹ اسپتال ایک دن علاج کا لاکھوں روپے بٹور لیتے ہیں۔
عدالت نے 12 پرائیوٹ اسپتالوں کے مالکان کونوٹس جاری کرتےہوئےکل طلب کرلیا جب کہ سیکریٹری ہیلتھ اور ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: