Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / ایشیا کپ؛ سابق بھارتی کھلاڑی نے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلیے خطرہ قرار دے دیا

ایشیا کپ؛ سابق بھارتی کھلاڑی نے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلیے خطرہ قرار دے دیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق کھلاڑی لکشمن نے ایشیا کپ میں پاکستان کے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلیے خطرہ قرار دے دیا۔
سابق بھارتی کھلاڑی لکشمن نے کہا ہے کہ شعیب اس سے قبل بھی بھارت کیخلاف اچھا پرفارم کرچکے، انھیں اس کا تجربہ ہے جبکہ وہ اسپن بولنگ کو بھی عمدگی سے کھیل لیتے ہیں، مجھے محسوس ہوتا ہے کہ وہ اس ایونٹ میں اہم کردار ادا کریں گے۔ ان میں اسٹرائیک بدلنے، گیند کو بائونڈری کے باہر اچھالنے اور آسان سنگلز لینے کی صلاحیت موجود ہے۔
لکشمن نے مزید کہاکہ بھارت کی جانب سے 2اسپنرز چاہل اور کلدیپ پر انحصار کیا جاتا ہے،پاکستان کا انحصار اوپنر فخر زمان اور نمبر تین بیٹسمین بابر اعظم پر ہوگا۔

About Admin

Check Also

بھارت پر مہربانیاں: سرفراز احمد کو ایشیا کپ کے شیڈول پر اعتراض

پاکستان کرکٹ کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ کے شیڈول پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: