Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / گلگت: دہشتگردوں کا چوکی پر حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید،2 دہشتگرد واصل جہنم

گلگت: دہشتگردوں کا چوکی پر حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید،2 دہشتگرد واصل جہنم

گلگت (نمائندہ حریف ) گلگت کے علاقے کارگاہ نالہ میں دہشتگردوں کے پولیس چوکی پر حملے کے نتےجے مےں میں3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔گلگت پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گز شتہ رات کارگاں پولےس چوکہ پر پےش آےا جہاں دہشتگردوں نے پولےس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتےجے مےں چوکی پر مو جود تےن پو لےس اہلکار شدےد زخمی ہو گئے جس کے بعد انہےں فوری طور پر طبی امداد کےلئے ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹرہسپتال گلگت پہنچا دےا گےا جہاں تےنوں اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے شہےد ہو گئے پولےس اور دہشتگروں کے درمےان ہونے والی جھٹرپ مےں 2 دہشتگر د بھی مار ے گئے ،دوسری جانب پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔خیال رہے اس سے قبل گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں نامعلوم تعلیم دشمن شر پسندوں نے داریل، تانگیر، چلاس، تھور اور ہڈور میں 12 گرلز سکولوں میں توڑ پھوڑ کرنے کے بعد آگ جبکہ 2 سکول دھماکے سے اڑا دئیے تھے۔مقامی لوگوں اور پولیس حکام کے مطابق چلاس شہر میں واقع گرلزاسکول رونئی اور گرلز اسکول تکیہ کو نامعلوم عسکریت پسندوں نے دھماکہ خیز مواد سے تباہ کیا جب کہ اسی تحصیل کے دو علاقوں ہوڈر اور تھور میں واقع گرلز اسکولوں کو آگ لگائی۔

About Admin

Check Also

khursheed shah

عمران خان کی تقریر سے لگا جیسےان کی تربیت لالو پرساد نے کی ہو،خورشید شاہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ‌ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے نومنتخب وزیراعظم کو تنقید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: