Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس 15 اگست کو سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس 15 اگست کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان کیس بدھ (15 اگست) کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ،نواز شریف اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں عمر عطاء بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کا 3رکنی بینچ بدھ کو کیس کی سماعت کرے گا۔اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کو نوٹسز جاری کر دیئے۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے اٹارنی جنرل اور ڈی جی ایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل سپریم کورٹ نے 4 مئی کو اصغر خان کیس کو سماعت کیلئے مقرر کیا تھا اور پیر 8 مئی کو سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو اصغرخان کیس سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کا حکم دیا تھا۔

About Admin

Check Also

khursheed shah

عمران خان کی تقریر سے لگا جیسےان کی تربیت لالو پرساد نے کی ہو،خورشید شاہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ‌ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے نومنتخب وزیراعظم کو تنقید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: