Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں: سرفراز

ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں: سرفراز

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں۔کے ڈی اے کی دعوت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے گلشن اقبال میں کے ڈی اے ماڈل اسکول میں جشن آزادی کے پروگرام میں شرکت کی۔اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے سمیع صدیقی بھی موجود تھے، پروگرام میں بچوں نے ملی نغموں پر ٹیبلو پیش کیا۔میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ عمران خان کی تقریب حلف برادری میں شرکت کے دعوت نامے کا علم نہیں۔ایک سوال کے جواب میں قومی کپتان کا کہنا تھا کہ ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں۔

About Admin

Check Also

عمران خان سے متاثر بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کا بھی سیاست میں آنے کا فیصلہ

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی کامیابی سے متاثر بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: