Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / چاول کی ملکی برآمدات میں 2.58 فیصد اضافہ

چاول کی ملکی برآمدات میں 2.58 فیصد اضافہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) گزشتہ ماہ جون کے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 2.58 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ گزشتہ ماہ جون 2018ءکے دوران چاول کی برآمدات 147.22 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ جون 2017ءکے دوران چاول کی قومی برآمدات کا حجم 143.52 ملین ڈالر رہا تھا۔اس طرح جون 2017ءکے مقابلہ میں جون 2018ءکے دوران چاول کی قومی برآمدات میں 3.ملین ڈالر یعنی 2.58 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

About Admin

Check Also

چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی

بیجنگ(فارن ڈیسک)چینی ماہرین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: