Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / مری: برساتی نالے میں 8 سیاح ڈوب گئے، 3 کی لاشیں نکال لی گئیں

مری: برساتی نالے میں 8 سیاح ڈوب گئے، 3 کی لاشیں نکال لی گئیں

مری(بیورو رپورٹ)ملاچھ کے مقام پر 8 سیاح برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 3 کی لاشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ رات گئے موٹر سائیکل پر آنے والے سیاح ملاچھ کے مقام پر برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 3 کو بچالیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ رات گئے پیش آیا جن کی تلاش جاری ہے۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: