Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / سیاست میں ملک کی ایجنسیوں کا عمل دخل نہیں ہونا چاہیے،اعتزار احسن

سیاست میں ملک کی ایجنسیوں کا عمل دخل نہیں ہونا چاہیے،اعتزار احسن

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ کے سیاست میں ملک کی ایجنسیوں کا عمل دخل نہیں ہونا چاہیے،سیاست کھلی اور جمہوریت کو آزاد ہونا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ متعدد فوجی افسران نے ہمارے امیدواروں کو کہا کہ وہ انتخابی عمل سے پیچھے ہٹ جائیں ان کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری پارٹی کے جمہوری لوگ ہے اور جمہوریت کی آزادی کیلئے کوششیں کرتے ہیں گے اس حوالے سے ملک کی ایجنسیوں کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: