Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / آرمی چےف قمر جاوےد باجوہ کی بلور ہائوس آ مد، ہارون بلور کی شہادت پر اہل خانہ سے تعزےت

آرمی چےف قمر جاوےد باجوہ کی بلور ہائوس آ مد، ہارون بلور کی شہادت پر اہل خانہ سے تعزےت

پشاور(بیورو رپورٹ)آرمی چےف قمر جاوےد باجوہ نے بلور ہا¶س پشاور جاکر ہارون بلور کی شہادت پر اہل خانہ سے تعزےت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔سابق وزےراعلی خےبر پختونخواہ پروےز خٹک ،ڈی جی آئی اےس پی آر ،کور کمانڈر پشاور اور آئی جی اےف سی بھی آرمی چےف کے ہمراہ تھے ۔تفصےلات کے مطابق جمعرات کے روز آرمی چےف نے قمر جاوےد باجوہ نے پشاور مےں بلور ہا¶س کا دورہ کےا اور پشاور دھماکے مےں شہےد ہونے والے ہارون بلور کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے تعزےت کی اور شہےد کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔سا بق وزےراعلٰی خےبر پختونخواہ پروےز خٹک ۔ڈی جی آئی اےس پی آر مےجر جنرل غفور ،کور کمانڈر پشاور اور آئی جی فرنٹےئر کا نسٹےبلری نے بھی بلور ہا¶س مےں آرمی چےف کے ہمراہ ہارون بلور کے اہل خانہ سے تعزےت کی ۔جبکہ آرمی چےف نے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کا اعادہ کےا ہے

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: