Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July

Monthly Archives: July 2018

ترک صدر کا عمران خان کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کیا اور انہیں انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارک باد پیش کی۔ …

Read More »

نواز شریف پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

Nawaz Sharif

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پمز اسپتال میں زیرعلاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کو طبیعت بہتر ہونے اور ان کے اصرار پر اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ نواز شریف کو ایمبولینس میں پمز اسپتال کے کارڈیک وارڈ سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا جس کے بعد اسپتال کا کارڈیک وارڈ عام …

Read More »

جی ڈی اے کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیر پگارا کا کہنا تھا کہ 2018ء کے الیکشن کے لیے قوم کو شفاف الیکشن کا یقین دلایا گیا …

Read More »

ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پر یقین نہیں رکھتے، چیئرمین نیب

javede

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پر یقین نہیں رکھتا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں بدعنوانی میں ملوث مبینہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے بنائی گئی پالیسی کا جائزہ لیا گیا۔ …

Read More »

پی ٹی آئی اور بی اے پی کا بلوچستان میں حکومت بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی میں بلوچستان میں حکومت بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں دونوں جماعتوں میں وفاق اور بلوچستان میں …

Read More »

جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنس کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں پانچ رکنی سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس …

Read More »

تحریک انصاف کا تقریب حلف برداری میں مودی کو مدعو کرنے پرغور، بھارتی میڈیا

narendra modi

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی سمیت تمام سارک ممالک کے سربراہان کو مدعو کرنے پر غور کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا نے تحریک انصاف کے رہنما کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ عمران خان …

Read More »

نوازشریف کوعلاج کیلئے بیرون ملک منتقل کرنے کا امکان مسترد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کوعلاج کیلئے بیرون ملک منتقل کرنے کا امکان مستردکردیا گیا۔ نگراں وزیرداخلہ پنجاب شوکت جاوید نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت اورعلاج پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی صحت بہترہے، فکرمندی کی کوئی بات نہیں، انہیں حفظ ماتقدم کے طورپرذاتی معالج کے کہنے …

Read More »

شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے بضد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی خواہش ہے کہ وہ ضمنی الیکشن لڑکر پنجاب کی وزارت اعلیٰ سنبھالیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی تاحال مرکز میں کسی عہدے کے لیے قائل نہ ہوسکے، شاہ محمود قریشی پنجاب میں …

Read More »

کانگو میں پرسرار بیماری سے 12 افراد ہلاک

کانگو(مانیٹرنگ ڈیسک) کانگو میں پُر اسرار بیماری کے باعث 12 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو میں ایک پرسرار بیماری سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تشخیص نہ ہو پانے والی بیماری میں اب تک 12 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ …

Read More »