Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / انڈونیشیا: کشتی حادثہ،لاپتہ 192 افراد کی تلاش جاری

انڈونیشیا: کشتی حادثہ،لاپتہ 192 افراد کی تلاش جاری

جکارتہ(فارن ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کی جھیل ٹوبا میں کشتی کے حادثے میں لاپتہ افراد 192 افراد کی تلاش جاری ہے،لوگ اپنے پیاروں کے بارے میں جاننے کےلئے جھیل کنارے پہروں انتظار کرتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی ڈوبنے کا واقعہ 6 روز قبل خراب موسم کے باعث پیش آیا ،ڈوبنے والی کشتی پر سوار 18 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 4 افراد کی لاشیں تلاش کر لی گئی ہیں۔حکام کے مطابق کشتی پر 200 سے زائد لوگ سوار تھے اور 192 تاحال لاپتہ ہیں جنکی تلاش جاری ہے۔جس مقام پر کشتی ڈوبی اسکی گہرائی 450میٹر کے لگ بھگ ہے۔

About Admin

Check Also

مزاحمتی قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے تحریک دب نہیں سکتی ، میرواعظ

سرینگر(فارن ڈیسک) حریت کانفرنس”ع“ گروپ کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی عمر فاروق نے حکمرانوں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: