Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / زیادتی کا شکار بچی کا اسقاط حمل کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کو 3 سال قید

زیادتی کا شکار بچی کا اسقاط حمل کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کو 3 سال قید

ٹیکسلا: عدالت نے زیادتی کا شکار بچی کا اسقاط حمل کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کو 3 سال قید کی سزا سنادی۔
ٹیکسلا میں ایڈیشنل سیشن جج ملک احمد ارشد نے 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے مرکزی ملزم محمد اشفاق کو جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید با مشقت اور ایک لاکھ روپیہ جرمانہ کی سزا سنائی۔
ایڈیشنل سیشن جج نے زیادتی کا شکار بچی کا اسقاط حمل کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کو بھی 3 سال قید کی سزا سنادی۔ لیڈی ڈاکٹر طلعت نے مجرم محمد اشفاق سے 80 ہزار روپے رشوت لے کر بچی کا اسقاط حمل کیا تھا۔

About Admin

Check Also

shahbaz sharif

پنجاب کی نگران حکومت پی ٹی آئی کے اشاروں پر ناچ رہی ہے، شہبازشریف

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: