Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر اعلیٰ پر خاموشی آج ٹوٹ جائے گی، شوکت یوسفزئی

خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر اعلیٰ پر خاموشی آج ٹوٹ جائے گی، شوکت یوسفزئی

پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر خاموشی آج ٹوٹ جائے گی۔
نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا۔ حکومت و اپویشن دونوں کی جانب سے ابھی تک نگراں وزیراعلیٰ کے لئے نام بھی پیش نہیں کئے گئے۔
ترجمان وزیرِاعلیٰ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے نگران حکومت سے متعلق مشاورت کیلئے اجلاس طلب کر لیا ہے جب کہ اپوزیشن لیڈر بھی پرویز خٹک سے ملاقات کریں گے، نگراں حکومت کی حوالے سے خاموشی آج ٹوٹ جائے گی۔

About Admin

Check Also

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری حکم جاری کیا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: