Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / چینی سرکاری کمپنی مردان میں کوڑے سے بجلی بنانے کا پلانٹ لگائے گی

چینی سرکاری کمپنی مردان میں کوڑے سے بجلی بنانے کا پلانٹ لگائے گی

اسلام آباد: چین کی ایک سرکاری کمپنی ضلع مردان میں کوڑے کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگائے گی۔
چین کی ایک سرکاری کمپنی نے ضلع مردان میں کوڑے کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس مقصد کیلیے خیبر پختونخوا اور چین کی حکومتوں کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اس پلانٹ سے تقریباً 12 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔
صوبہ خیبر پختونخوا حکومت نے اپنی کاروباری دوست پالیسوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات کی پیش کش کی ہے جس کی بدولت سرمایہ کار کمپنیاں صوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہی ہیں۔

About Admin

Check Also

COTTON

روئی اور پھٹی کی قیمتیں 9 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی(بیورو رپورٹ)کاٹن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: