Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / پھل، سبزی اور دیگر اشیا 120 فیصد تک مہنگی ہو گئیں، پاکستان اکانومی واچ

پھل، سبزی اور دیگر اشیا 120 فیصد تک مہنگی ہو گئیں، پاکستان اکانومی واچ

اسلام آباد: پاکستان اکانومی واچ نے کہا ہے کہ منافع خورماہ رمضان میں عوام کو لوٹ رہے ہیں جوحکومت کی کمزوری اورلوگوں کے مسائل سے لاتعلق ہونے کاثبوت ہے۔
پاکستان اکانومی واچ کے صدر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے آنے کے بعد مختلف اشیا خاص طور پر پھلوں اورسبزیوں کی قیمتوں میں 80 فیصد سے 120فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا یہ پہلی بار نہیں کہ کاروباری برادری عوام کا استحصال کر رہی ہے بلکہ مستقل مسئلہ ہے اور حکومت عوام دوست کے بجائے منافغ خوردوست بنی ہوئی ہے۔

About Admin

Check Also

منگلا اپ گریڈیشن منصوبے کیلیے واپڈا اور چینی کمپنی میں معاہدہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) واپڈااور چائنا سی میک (CMAC)انجینئرنگ کمپنی کے درمیان منگلا اپ گریڈیشن منصوبے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: