Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / زکوٰۃ کٹوتی، بینکوں میں آج لین دین نہیں ہو گا

زکوٰۃ کٹوتی، بینکوں میں آج لین دین نہیں ہو گا

ملتان: زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بینک آج یکم رمضان کو بند رہیں گے۔
رواں سال زکوٰۃ کا نصاب39 ہزار 198 روپے مقرر کیاگیا ہے، سیونگ اکاؤنٹس میں 39 ہزار 198 روپے یا زائد رقم پر ڈھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی۔ کرنٹ اکاؤنٹ، غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس سے زکوٰۃ نہیں کاٹی جائے گی جب کہ بینک کھاتے داروں سے لین دین نہیں کریں گے البتہ بینک سٹاف ڈیوٹی پرموجود رہے گا۔
زکوٰۃ کٹوتی سے بچنے کے لیے کھاتے داروں کی جانب سے رقوم نکلوانے کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

About Admin

Check Also

pakistan rupee vs dollar

پاکستان پر بیرونی قرض میں 5ارب ڈالر کی کمی

کراچی(بیورو رپورٹ)ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال بہتری کی جانب رواں دواں ہے ڈالر کے مقابل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: