Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / نوازشریف اورمریم نوازکل لندن روانہ ہوں گے

نوازشریف اورمریم نوازکل لندن روانہ ہوں گے

لاہور: مسلم لیگ(ن)کے قائد نوازشریف اوران کی صاحبزادی کل لندن روانہ ہوں گے.
ترجمان شریف فیملی کے مطابق کلثوم نواز کئی روز سے لندن کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں جن کی تیمارداری کے لیے نوازشریف اورمریم نواز لندن جارہے ہیں۔
دوسری جانب مریم نوازنے ٹوئٹ کے ذریعے عوام سے اپیل کی کہ وہ کلثوم نواز کے لیے دعا کریں جنہیں ایک بار پھر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ کلثوم نواز گذشتہ کئی ماہ سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کا مقامی اسپتال میں گلے کے کینسر کا علاج جاری ہے۔

About Admin

Check Also

اسرائیلی جیٹ طیاروں کی لازقیہ پر حملے کے دوران ہمارا طیارہ لاپتہ ہوگیاہے ، روس

ماسکو، واشنگٹن ،پیرس(فارن ڈیسک )روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایف-16 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: