Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

نئی دہلی / سری نگر: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔
جنرل بپن راوت نے بالآخر اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی ہے۔ مجاہدین بھی اپنا مقصد حاصل نہیں کرسکتے۔ وادی کے زیادہ تر لوگ امن چاہتے ہیں اور ان کا یقین ہے کہ وہ بھارتی ہیں۔ کشمیریات کا تصور واپس لانے کی ضرورت ہے۔
بھارتی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لائٹ انفینٹری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وادی کے انتہا پسند نوجوانوں کو جلد احساس ہو جائے گا کہ بندوق کسی مسئلے کا حل نہیں۔

About Admin

Check Also

syed ali gilani

کشمیریوں کے قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے ، سید علی گیلانی

سرینگر (فارن ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس”گ“ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے فوج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: