Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت / ذیا بیطس کے مریضوں کےلیے کونسا سیب زیادہ فائدہ مندہ؟

ذیا بیطس کے مریضوں کےلیے کونسا سیب زیادہ فائدہ مندہ؟

نیویارک: ویسے تو پھل اور سبزیاں صحت کے لیے بہترین ہوتی ہیں لیکن ان کی اقسام اپنی مخصوص غذائیت یا خاصیت کے اعتبار سے ایک دوسرے پر فوقیت رکھتی ہیں۔
ایسا ہی کچھ صحت کے لیے انتہائی مفید پھل سیب کے ساتھ ہے کہ جو ہر لحاظ سے صحت مند پھل ہے تاہم لال (گالا) اور سبز (گرینی) سیب میں سے کونسا سیب ذیابیطس کے مریضوں کےلیے زیادہ مفید ہے؟ یہ شوگر کے مریضوں کےلیے جاننا ضروری ہے۔
لال (گالا) اور سبز (گرینی) سیب میں فرق
سبز رنگ کا سیب جسے کچا سیب بھی کہا جاتا ہے، اس میں شوگر کی مقدار لال سیب کے مقابلے میں کم ہوتی ہے۔ ایک درمیانے سائز کے سبز سیب میں 17 گرام جب کہ درمیانے سائز کے لال (گالا) سیب میں 23 گرام شوگر پائی جاتی ہے۔ اس لحاظ سے لال کے مدمقابل ذیابیطس کے مریضوں کےلیے سبز سیب زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

About Admin

Check Also

گٹھیا کے مرض کی 2 سال پہلے پیش گوئی کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جوڑوں کی بیماری یعنی گٹھیا (آرتھرائٹس) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: