Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / کلثوم نواز طبیعت بگڑنے پر دوبارہ لندن سے کلینک میں داخل

کلثوم نواز طبیعت بگڑنے پر دوبارہ لندن سے کلینک میں داخل

لندن: بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پردوبارہ لندن کے کلینک میں داخل کرا دیا گیاہے۔
بیگم کلثوم نوازکی طبعیت پچھلے 3 دن سے بہت خراب تھی، انہیں چیک اپ کیلیے وسطی لندن کے ایک کلینک لایاگیاتھا۔
کلینک ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کو امیدتھی کیموتھراپی کے 6 سیشن ہونے کے بعدوہ صحتیابی کی جانب بڑھیں گی مگرصحت کی ریکوری ڈاکٹروں کی توقع کے مطابق نہیں ہورہی۔ ڈاکٹروں نے ان کی حالت دیکھتے ہوئے انہیں اسپتال میں داخل کرنیکافیصلہ کیا، کلثوم نواز کو چنددن کلینک میں ہی رہنا پڑے گا۔

About Admin

Check Also

(ن) لیگی رہنما زعیم قادری کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما زعیم قادری نے آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: