Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / مجھے عہدہ دینے سے پہلے امریکا سے اجازت لینی پڑتی ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر

مجھے عہدہ دینے سے پہلے امریکا سے اجازت لینی پڑتی ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر

لاہور: پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کوئی بھی عہدہ لینے سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عہدہ دینے سے پہلے امریکا سے اجازت لینی پڑتی ہے۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی جانب سے نگران وزیر اعظم کیلیے ان کا نام تجویز کیے جانے کے حوالے سے ٹیلیفونک گفتگو میں ڈاکٹر عبد القدیر نے کہا ان کی کون سنتا ہے، مجھے عہدہ دینے سے پہلے امریکا سے اجازت لینی پڑتی ہے، ویسے بھی مجھے ان عہدوں کا شوق نہیں۔
ڈاکٹر عبدالقدیر نے اپنی صحت کے حوالے سے بتایا کہ انفیکشن کی وجہ سے علاج کرا رہا ہوں۔

About Admin

Check Also

بلاول ہاؤس گرانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عمران اسماعیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: