Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / نیب ریفرنس کی سماعت؛ حسین نوازکے بینک اکاوٴنٹ کی تفصیلات پیش

نیب ریفرنس کی سماعت؛ حسین نوازکے بینک اکاوٴنٹ کی تفصیلات پیش

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف نیب کے العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران استغاثہ کی گواہ نے نوازشریف کے بیٹے حسین نواز کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات پیش کردی ہیں۔
اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی، سماعت کے دوران العزیزیہ ریفرنس میں استغاثہ کی گواہ نورین شہزادی کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔
بیان ریکارڈ کرانے کے دوران نورین شہزادی نے نواز شریف کے بیٹے حسین نواز کے اکاوٴنٹ کی تفصیلات پیش کیں، نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے گواہ کی دستاویزات پر اعتراض اٹھا دیا۔

About Admin

Check Also

مبینہ دھاندلی کی تحقیقات، حکومت کا کمیٹی کی سربراہی خود کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے عام انتخابات 2018ء میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: