Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 9)

کھیل کود

کھیل کود

اگلا جشن آزادی عالمی کپ کے ساتھ منائیں گے، سرفراز احمد

sarfarazahmed

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اگلا جشن آزادی عالمی کپ کے ساتھ منائیں گے۔ بحریہ کے تحت منعقدہ تقریب میں قومی کپتان نے کہا کہ خوش آئند بات ہے کہ بحریہ ٹائون میں انٹرنیشنل لیول کا اسٹیڈیم بن رہا ہے، اس …

Read More »

چیمپئنز کپ :ریال میڈرڈ نے روما کو شکست دے دی

maria sharapova

سپین(آن لائن)انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے مقابلے میں سپینش کلب رالخ میڈرڈ نے روما کو دلچسپ کھیل کے بعد دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے میچ میں رالر میڈرڈ نے دوسرے ہی منٹ میں روما کے خلاف گول داغ دیا۔ریال میڈرڈ نے حریف گول پوسٹ پر …

Read More »

فخر زمان نے پی سی بی کی جانب سے دےا گےا اےوارڈ سانحہ اے پی اےس کے شہداءکے نام کر دےا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹےم کے کھلاڑی فخر زمان نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے دےا گےا بہترےن کا رکردگی کا اےوارڈ سانحہ اے پی اےس کی شہداءکے نا م کر دےا ۔فخر زمان کا کہنا ہے کہ قوم کے اصل ہےرو آرمی پبلک سکول …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنا ٹی وی چینل لانے کی تیاریاں شروع کردیں

pcb ticket

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنا کرکٹ ٹی وی چینل لانے کرنے کے لیے ابتدائی تیاریاں شروع کردی ہیں۔پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ چینل کے لائسنس کے لیے ہم نے پیمرا میں درخواست دے دی ہے اور ابتدائی تیاری مکمل کر لی ہے۔ پاکستان …

Read More »

نجم سیٹھی کو تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجم سیٹھی کو اننگز جاری رکھنے کیلیے تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی۔ عمران خان اور نجم سیٹھی کے تعلقات کافی عرصے سے کشیدہ ہیں، عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد عام تاثر یہی ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹا دیا جائے …

Read More »

ثانیہ مرزا امید سے ہو گئیں‘اکتوبر میںنئے مہما ن کی آ مد متوقع

Sania Mirza

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی ٹینس کی سپر اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ آپ کسی پلیئر کو ٹینس کورٹ سے کچھ وقت کے لیے تو دور رکھ سکتے ہیں مگرہمیشہ کیلئے نہیں۔منگل کو ان خیالات کا اظہار بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راﺅنڈر …

Read More »

محمد حفیظ سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کٹیگری میں شامل کرنے پر ناراض ‘دستخط کرنے سے انکار

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ سینٹرل کنٹریکٹ کی اے سے بی کٹیگری میں شامل کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناراض ہوگئے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل را¶نڈر و سابق کپتان محمد حفیظ پی سی بی کے …

Read More »

بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار سومیہ جیت گھوش نے خود پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی لڑکی سے شادی کرلی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار سومیہ جیت گھوش نے خود پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی لڑکی سے شادی کرلی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سومیہ جیت گھوش مارچ میں جرمنی میں ایک کلب کی جانب سے بیڈمنٹن کھیل رہے تھے جب بنگال سے تعلق رکھنے والی …

Read More »

فخر زمان نے ٹیسٹ کا میدان سنبھالنے کی ٹھان لی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے مایہ ناز اوپنر بیٹس مین فخرزمان نے کہا ہے کہ وائٹ بال سے اپنی کارکردگی پر خوش اور پ±ر امید ہوں‘پاکستان کیلیے کھیل کر میری خواہش پوری ہو گئی‘فائنل میچ ہو تو ٹیم کیلئے کچھ کر دکھانے کا عزم اور زیادہ ہوتا جاتا ہے‘ایشیا کپ …

Read More »

کارکردگی میں تسلسل؛ نوجوان کرکٹرز کو مواقع دینا ہونگے، انضمام الحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ کارکردگی میں تسلسل کیلیے نوجوان کرکٹرز کو مواقع دینا ہونگے جب کہ وقت کے ساتھ مزید بہتری آتی جائیگی۔ آئی سی سی کو انٹرویو میں چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہاکہ ورلڈ کپ 1992کے سیمی فائنل اور فائنل میں2 اننگز …

Read More »