Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 8)

کھیل کود

کھیل کود

‏ایشین انڈر 12 بیس بال چیمپئین شپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

تائیوان(مانیٹرنگ ڈیسک) ‏ایشین انڈر 12 بیس بال چیمپئین شپ میں پاکستانی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، جس نے روایتی حریف بھارت کو 0-16 سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم کو پہلے میچ میں ورلڈ نمبر تین کوریا سے مقابلہ درپیش تھا، جس میں پاکستان ٹیم کو کوریا کے …

Read More »

‘آپ کی بھارتی بھابی کی جانب سے جشن آزادی پر نیک تمنائیں اور ڈھیر ساری محبت’

Sania Mirza

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی پاکستانی قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ثانیہ مرزا نے پاکستان کے 71 ویں جشن آزادی پر پاکستانی …

Read More »

سنیل گواسکر کے بعد کپل دیو کی عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر کے بعد کپل دیو نے متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ بھارتی ٹی وی اے سے بات کرتے ہوئے کپل دیو نے کہا کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث عمران …

Read More »

عمران خان بننے کی خواہش نہیں، کمار سنگاکارا

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے سابق کپتان کمارسنگاکارا نے سیاسی اکھاڑے میں اترنے سے صاف انکار کردیا، ان کا کہنا ہے کہ انھیں عمران خان بننے کی کوئی خواہش نہیں۔ سری لنکا کے سابق عظیم بیٹسمین کمارسنگاکارا نے واضح کیاکہ ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں …

Read More »

لارڈز ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کے لنچ مینیو میں ’’گائے کے گوشت‘‘ کی ڈش

cow

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کے دوران بھارتی ٹیم کے لنچ میں ’بیف پاستا‘ شامل کرنے پر بھی تنازع کھڑا ہوگیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ خود ہی دراصل اس تنازع کا باعث بنا جس نے لنچ مینیو کی تصویر اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر شیئر کرتے ہوئے فخریہ انداز میں بتایا کہ بھارتی …

Read More »

ایشیا کپ؛ کپتان نے بہترین کارکردگی کی ٹھان لی

sarfarazahmed

کراچی(مانیٹرنگ‌ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی کی ٹھان لی، انھوں نے کہاکہ چیمپئنز ٹرافی کی طرح اس ایونٹ میں بھی روایتی حریف بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کرنا چاہیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ …

Read More »

ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں: سرفراز

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں۔کے ڈی اے کی دعوت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے گلشن اقبال میں کے ڈی اے ماڈل اسکول میں جشن آزادی کے …

Read More »

ہاکی ترقی کیلئے صدر ‘سیکرٹری ٹوپی ڈرامے بند کرکے سنجیدگی سے کام کریں‘راﺅ سلیم ناظم

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سابق سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن اولمپئن راﺅ سلیم ناظم نے کہا ہے کہ ملک میںقومی کھیل ہاکی کی ترقی کیلئے فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل شہباز احمد سنیئرکو سنجیدگی سے کام کرنا چاہئے نہ کہ شائقین کھیل کے ساتھ ٹوپی …

Read More »

چیئرمین پی سی بی کا ہما احسان مانی کے سر بیٹھنے کا امکان روشن

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی کا ہما احسان مانی کے سر بیٹھنے کا امکان روشن ہونے لگا۔ پاکستان میں حکومت کے ساتھ کھیلوں کی تنظیموں میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کوئی نئی بات نہیں،چیئرمین کرکٹ بورڈ تو ایک ایسا عہدہ ہے جس کیلیے ماضی میں کئی سیاسی پارٹیوں کے رہنما …

Read More »

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں کپل دیو، سنیل گواسکر اور سدھو مدعو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں ورلڈ کپ 1992 کے فاتح کھلاڑیوں اور سابق بھارتی کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان کی وزیر اعظم کے …

Read More »