Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 7)

کھیل کود

کھیل کود

ایشین گیمز 2018: پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد فتح اپنے نام کرلی

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین گیمز 2018 میں پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد فتح اپنے نام کرتے ہوئے گروپ میچ میں نیپال کو 1-2 سے شکست دی۔ 18 ویں ایشین گیمز 2018 کا رنگا رنگ میلہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ہے جہاں مختلف کھیلوں کی کیٹیگریز کے …

Read More »

پاک بھارت کرکٹ ڈپلومیسی کی آہٹ سنائی دینے لگی

لاہور/دہلی(سپورٹس ڈیسک) تبدیلی کی بازگشت میں پاک بھارت کرکٹ ڈپلومیسی کی آہٹ بھی سنائی دینے لگی جب کہ کرکٹر وزیر اعظم عمران خان کی پڑوسی ملک میں مقبولیت اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔پاک بھارت تعلقات ایک عرصے سے کشیدگی کا شکار ہیں،اس کا اثر کھیلوں خصوصا باہمی کرکٹ پر بھی …

Read More »

ڈوپنگ میں معطل احمد شہزاد کو کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا

Ahmed shahzad

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈوپنگ کیس میں معطل احمد شہزاد کو پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا۔ گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے کورس کے شرکاء کے گروپ فوٹو میں مصباح الحق، محمد حفیظ کیساتھ احمد شہزاد اور دیگر کرکٹرز بھی …

Read More »

عمران خان سے متاثر بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کا بھی سیاست میں آنے کا فیصلہ

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی کامیابی سے متاثر بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بھی سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نومنتخب وزیراعظم پاکستان عمران خان پہلے شخص ہیں جو کرکٹ کے بعد سیاست میں آئے اور ملک کے …

Read More »

تبدیلی کی لہر قذافی اسٹیڈیم کے دروازے پر پہنچ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈسک) تبدیلی کی لہر قذافی اسٹیڈیم کے دروازے پر پہنچ گئی، وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ میں ’’بڑے فیصلوں‘‘ کا عندیہ دے دیا۔ وزیر اعظم کا حلف اٹھانے والے سابق کپتان عمران خان نے گذشتہ روز اسلام آباد میں اپنے پرانے ٹیم میٹس سے ملاقات کی، سابق بھارتی …

Read More »

نجم سیٹھی کے مستقبل پر گہرے بادل

NajamSethi

لاہور(سپورٹس ڈیسک) نجم سیٹھی کا بطور چیئرمین پی سی بی مستقبل سخت خدشات کی زد میں آگیا، وہ تقریب کے اختتام پر درجنوں کیمروں کے سامنے سوالوں کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ گئے۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل …

Read More »

ریٹائر ہونا چاہتا تھا‘عمران خان کے چیلنج نے روک دیا ‘ سنیل گواسکر

ممبئی(سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمران ہی تھے جنہوں نے مجھے جلد ریٹائرمنٹ سے روکنے کیلئے چیلنج دیا تھا کہ وہ بھارت کو ہرانا چاہتے ہیں تاہم اگر ٹیم میں سنیل …

Read More »

عمران خان کے وزیراعظم بننے پرکرکٹرز کا سرفخر سے بلند

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے بطور وزیر اعظم انتخاب پر کرکٹرز کا سر بھی فخر سے بلند ہو گیا۔ عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد جہاں قوم کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں وہاں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کھلاڑی بھی خاصے مسرور ہیں۔ سماجی رابطوں کی …

Read More »

نوجوت سدھو وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے آج پاکستان پہنچیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر اور رکن پارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی دعوت پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے بتایا کہ وہ عمران خان کے لیے شال اور پنجابی چپل …

Read More »

اسپاٹ فکسنگ کیس؛ ناصر جمشید کو دس سال کی سزا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصرجمشد کو دس سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں سابق کرکٹر ناصر جمشید کودس سال کی سزا سنائی گئی ہے تاہم ان پر جرمانہ نہیں کیا گیا۔ ناصر جمشید …

Read More »