Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 6)

کھیل کود

کھیل کود

احسان مانی کو عہدہ سونپنے کی تیاریاں مکمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو عہدہ سونپنے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ پی سی بی کے الیکشن کمشنر جسٹس (ر) افضل حیدر نے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کے بعد نئے چیئرمین کے انتخاب کیلیے شیڈول کا اعلان کر دیا،اس حوالے سے خصوصی اجلاس4 ستمبر کو …

Read More »

ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل پانچویں فتح

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کر لی ہے۔ پاکستان نے اپنے آخری پول میچ میں بنگلادیش کو پانچ کے مقابلے میں صفر سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے …

Read More »

عمران خان کے دور حکومت میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آئے گی، انضمام الحق

Inzamamul Haq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دور حکومت میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آئے گی۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی پہلی محبت کرکٹ ہے، امید ہے کہ ان کے دور حکومت میں کھیل میں …

Read More »

ایشیا کپ کرکٹ ؛ حفیظ کو قومی اسکواڈ میں جگہ مل گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کی بورڈ سے ناراضی ختم ہوگئی، وضاحت پر مطمئن ہوجانے کے بعد انھیں ایشین کپ کیلیے قومی اسکواڈ کے ابتدائی کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا۔ پی سی بی نے آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں شیڈول ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے26 …

Read More »

محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کر ڈالی

باربا ڈوس (مانیٹرنگ ڈیسک) دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کرڈالی اور ٹی 20 کرکٹ میں رکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کیریبین پریمئیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیا۔ سینٹ کٹس …

Read More »

ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم آج ملائیشیا کے مدمقابل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشین گیمز مینز ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اتوار کو ملائیشیا کے خلاف ایکشن میں دکھائی دے گی۔ انڈونیشیا میں جاری گیمزکے مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کی اب تک کی کارکردگی انتہائی شاندار رہی ہے اور اس نے ابتدائی تینوں میچزمیں فتوحات حاصل کیں، گرین شرٹس نے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ 1992 کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ سابق کپتان کی تصویرباقاعدہ طور پر …

Read More »

سگریٹ نوش والدین کے بچے جان لیوا امراض میں مبتلا ہوجاتے ہیں، تحقیق

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا والدین کے بچوں کے موذی امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔ تحقیقی مجلے ’امریکن جرنل آف پریونٹیو میڈیسن‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی …

Read More »

ایشین گیمز 2018: پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد فتح اپنے نام کرلی

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین گیمز 2018 میں پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد فتح اپنے نام کرتے ہوئے گروپ میچ میں نیپال کو 1-2 سے شکست دی۔ 18 ویں ایشین گیمز 2018 کا رنگا رنگ میلہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ہے جہاں مختلف کھیلوں کی کیٹیگریز کے …

Read More »