Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 50)

کھیل کود

کھیل کود

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے امکانات پر پانی پھرنے لگا

Pakistan Cricket Team

لاہور: (سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے امکانات پر پانی پھرنے لگا، بورڈ نے کیریبیئنز کے رواں ماہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جب کہ لاہور میں میچز کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا۔چیئرمین پی سی بی …

Read More »

چیئرمین اپنے چہیتے شکیل شیخ کو پھر بورڈ میں لے آئے

Shakeel Shaikh

کراچی(بیورورپورٹ)چیئرمین نجم سیٹھی اپنے چہیتے شکیل شیخ کو دوبارہ پی سی بی میں لے آئے۔شکیل شیخ کا شمار پاکستان کرکٹ کی طاقتورترین شخصیات میں ہوتا ہے، ان میں یہ ’’صلاحیت‘‘ ہے کہ چیئرمین جو بھی ہو وہ اس کے ساتھ فٹ ہو جاتے ہیں، شہریارخان کے دور میں جب انھیں …

Read More »

انضمام الحق نے ٹی 10 لیگ خریدنے کا ارادہ تبدیل کرلیا

Inzamamul Haq

لاہور:(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی 10 لیگ خریدنے کا ارادہ تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں غیرضروری بحث کے بعد ٹیم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ میں بورڈ کا …

Read More »

90 کی دہائی کے بڑے نام ٹی 10 لیگ سے جڑ گئے

t20

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)90 کی دہائی کے بڑے نام ٹی 10لیگ کے ساتھ جڑ گئے جن میں وسیم اکرم، وقار یونس، انضمام الحق اور مشتاق احمد شامل ہیں۔ رواں سال مختصر ترین فارمیٹ ٹی 10 لیگ متعارف کرانے کا حتمی فیصلہ کیا جا چکا جب کہ مقابلے شارجہ میں 21سے 24دسمبر تک شیڈول …

Read More »

عثمان شنواری 4 سے 6 ماہ کے لیے ٹیم سے باہر

usmanshenwari

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار فاسٹ بولر عثمان شنواری انجری کے باعث طویل عرصے کے لیے ٹیم سے باہر ہوگئے اور اب وہ کم ازکم 4 سے 6 تک ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے خلاف  دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے بعد عثمان …

Read More »

قائد اعظم ٹرافی؛ سعد الطاف نے16وکٹیں اڑاکرنیا ملکی ریکارڈ قائم کردیا

saadaltaf

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قائداعظم ٹرافی میں راولپنڈی کے 33 سالہ فاسٹ بولر سعد الطاف نے فاٹا سے جاری میچ میں مجموعی طور پر 141رنز کے عوض 16 وکٹیں اپنے نام کرلیں، انھوں نے دونوں اننگز میں 8 ، 8 شکار کیے۔ اس سے قبل بہترین ملکی پرفارمنس کا ریکارڈ سہیل خان کے …

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے جبکہ بیٹنگ میں اظہر علی ٹاپ 10 میں موجود ہیں،زمبابوے سے ٹیسٹ سیریز جیتنے پر ویسٹ انڈین پلیئرز نے نمایاں بہتری حاصل کرلی جبکہ میزبان ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد سکندر رضا نے بیٹنگ اور بولنگ میں بڑی چھلانگیں لگالیں۔ …

Read More »

حسن علی سمیت کسی سے کوئی خطرہ نہیں، محمد عامر

muhammad amir

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ حسن علی سمیت کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے اور میرا مقابلہ خود اپنے آپ سے ہے۔ میڈیا سے بات چیت میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ خود کو فٹ کرنے کے لئے بھر پور محنت کرتا ہوں اور انٹرنیشنل میچوں …

Read More »

سعید اجمل کو محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر ہونے کی امید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بالنگ ایکشن قوانین کی ستم ظریفی کا شکار ہونے والے سعید اجمل نے محمد حفیظ کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔ آف سپنر کا کہنا ہے کہ آل راﺅنڈر کے زیادہ مسائل نہیں، وہ پہلے بھی اپنا بولنگ ایکشن کلیئر کروانے میں کامیاب ہوئے، امید ہے کہ ایک …

Read More »

پاکستان میں ہاکی ورلڈ الیون اور انٹرنیشنل لیگ کیلیے این او سی جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ہاکی کے میدان بھی آباد ہونے لگے اور حکومت نے ورلڈ الیون اور انٹرنیشنل ہاکی لیگ کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو این او سی جاری کر دیا۔ پی ایچ ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری شہباز احمد سینیئر نے وفاقی وزیر …

Read More »