Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 5)

کھیل کود

کھیل کود

چیئرمین احسان مانی نے پی سی بی میں احتساب کا نعرہ لگا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) احسان مانی نے پی سی بی میں احتساب کانعرہ لگادیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین احسان مانی نے کہاکہ ہم پی سی بی میں شفافیت اور احتساب کا نظام لائیں گے، سب سے پہلے خود کو احتساب کیلیے پیش کروں گا، ایک ماہ میں پی سی …

Read More »

احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منتخب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) احسان مانی پی سی بی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے آج گورننگ بورڈ کا اجلاس ہونا تھا جس میں پہلے مرحلے میں کاغذات نامزدگی وصول کیے جانے …

Read More »

’’اعزازی‘‘ چیئرمین پی سی بی کیلیے مراعات کی بھرمار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’اعزازی‘‘ چیئرمین پی سی بی کیلیے مراعات کی بھرمار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی پانے کیلیے ملک میں بڑے بڑے لوگ کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں، ایک بار عہدہ چھوڑنے والا زندگی بھر اسے دوبارہ پانے کی تمنا رکھتا ہے، چیئرمین ہر وقت میڈیا کی توجہ کا …

Read More »

مصباح الحق فرسٹ کلاس کرکٹرز کو فراہم کردہ ناقص سہولیات پر برس پڑے

misbah ul haq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق فرسٹ کلاس کرکٹرز کو فراہم کردہ ناقص سہولیات پر برس پڑے اور کہا کہ کھلاڑی بہتر سہولیات کے مستحق ہیں۔ مصباح الحق نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا بتانا ہے کہ …

Read More »

پی سی بی میں احتساب کا نعرہ بلند ہونے گا

pcb ticket

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی میں احتساب کا نعرہ بلند ہونے لگا تاہم اس حوالے سے ’’پرانی فائلز‘‘ کھولتے ہوئے سابقہ چیئرمین کے دور میں طوفانی رفتار سے ترقی کی منازل طے کرنے والے بعض آفیشلز کو ہدف بنایا جائے گا۔ پی سی بی میں احتساب کا عمل جلد …

Read More »

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان روایتی حریف بھارت سے برانز میڈل کا میچ ہار گیا

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان ٹیم روایتی حریف بھارت سے برانز میڈل کا میچ ہار گئی۔ روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن اور برانز میڈل حاصل کرلیا۔ جکارتہ میں جاری ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور …

Read More »

کامران اکمل کوچ اور کپتان کے خلاف پھٹ پڑے

kamran akmal

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں سلیکشن کمیٹی، کوچ اور کپتان کو مل کر فیصلہ کرنا چاہیے لیکن موجودہ حالات میں کوچ اور کپتان کی چل رہی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کوچ …

Read More »

ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ بنگلہ دیش روانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ لاہور سے براستہ دوحا بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ روانہ ہوگیا، ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ لاہور سے براستہ دوحا بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ روانہ ہوگیا۔ ٹیم کی قیادت صدام حسین کریں گے، نائب کپتان حسن بشیرہوں …

Read More »

عمران خان کے وزیراعظم بننے سے ملک میں مثبت تبدیلی آئے گی، یونس خان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک سابق قومی کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے ملک میں مثبت تبدیلی آئے گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق کرکٹر یونس خان نے کہا کہ میرے پی سی بی کے ساتھ تعلقات ہمیشہ اچھے رہے،اگر ایسا نہ ہوتا …

Read More »

ایشین گیمز بیس بال؛ پاکستان نے ہانگ کانگ کو ہرا دیا

جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین گیمز میں پاکستان بیس بال ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی۔ جکارتا میں جاری میگا ایونٹ میں قومی مینز بیس بال ٹیم نے ہانگ کانگ کے خلاف 2-12 سے کامیابی حاصل کی، پاکستان بیس بال ٹیم نے اس سے قبل ایونٹ میں 4 میچز کھیلے جن …

Read More »