Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 49)

کھیل کود

کھیل کود

ویمن ٹی ٹوئنٹی؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو39 رنز سے ہراکر سیریز اپنے نام کرلی

newzealand

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 39 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز اپنے نام کرلی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 151 رنز بنائے، اوپنر سوفی ڈیوائن نے 70 …

Read More »

فیڈرکی ’لیڈیز اسکرٹ‘ پہن کر نمائشی میچ میں شرکت

federerandandymurray

میلبورن(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹینس اسٹارراجرفیڈر نے نمائشی ٹینس میچ میں ’ لیڈیز اسکرٹ‘ زیب تن کر کے حصہ لیا، اس موقع پر حریف اینڈی مرے نے روایتی اسکاٹش ٹوپی پہنی ہوئی تھی۔ انجری سے نجات پانے پر مرے کا یہ پہلا مقابلہ رہا، وہ آئندہ برس برسبین انٹرنیشنل ایونٹ کے ذریعے مسابقتی …

Read More »

ویرات کوہلی،مہندرا سنگھ دھونی کے دفاع میں سامنے آگئے

dhonikohli

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے مہندرا سنگھ دھونی پر تنقید کوغیرمنصفانہ قرار دے دیا۔ کوہلی نے بڑھتی عمر کے باوجود دھونی کو ٹیم کیلیے اہم خیال کیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی 20 میں اسٹرائیک ریٹ کے حوالے سے دھونی پر تنقید ہورہی تھی، جس میں انھوں نے37 …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی کےساتھ 10 ویں پوزیشن

babar azam

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کےساتھ 10 ویں پوزیشن پرآ گئے ہیں۔ بلے بازوں میں پاکستان کے بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے ساتھ 10 ویں نمبر پرآ گئے ہیں، ٹاپ 20 میں …

Read More »

ایشیا کپ کے لئے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم ملائیشیا روانہ

under

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا کپ کے لئے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی، قومی ٹیم نجی ائیرلائن کی پرواز Ek 625 سے براستہ دبئی ملائیشیا پہنچے گی۔ ایشیا کپ 8 نومبر سے 20 نومبر تک ملائشیا میں ہو گا جس میں پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، افغانستان، میزبان …

Read More »

چارملکی ہاکی؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو 9-1 سے ہرا دیا

hockey

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چار ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو 9-1 کے بڑے مارجن سے شکست دیدی۔ میلبورن کے سٹیٹ نیٹ بال ہاکی سینٹر میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے شروع سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا ، 8 ویں منٹ میں جیز ہیوارڈ نے پنالٹی …

Read More »

اظہر محمود کو فہیم اشرف میں عبدالرزاق کی جھلک نظر آگئی

azhermehmood

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بولنگ کوچ اظہر محمود کو فہیم اشرف میں عبدالرزاق کی جھلک نظر آگئی۔ اظہر محمود نے کہا کہ فہیم اشرف صلاحیتوں سے مالامال آل راؤنڈر ہیں، امید ہے کہ وہ عبدالرزاق اور میرے بعد پیدا ہونے والا خلا پُر کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، سری لنکا کے خلاف دوسرے …

Read More »

عماد وسیم کپتان بن گئے ،آج کی حیران کن خبر آگئی

Ammad

کراچی (بیورورپورٹ )پی ایس ایل کے سیزن تھری میں کراچی کنگز کی کپتانی عماد وسیم کریں گے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن میں شعیب ملک ٹیم کے کپتان تھے جنہوں نے ٹورنامنٹ کے دوران شکست کے باعث عہدہ چھوڑ دیا تھا اور باقی میچوں میں یہ …

Read More »

مچل اسٹارک کا ایک میچ میں دو مرتبہ ہیٹ ٹرک کا ریکارڈ

Cricket

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی فاسٹ بالرمچل اسٹارک نے شیفلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ میں ایک ہی میچ میں دوسری مرتبہ ہیٹ ٹرک کا منفرد ریکارڈ بنا دیا۔مچل اسٹارک نے فرسٹ کلاس ایونٹ میں نیو ساﺅتھ ویلز کی جانب سے کھیلتے ہوئے ویسٹرن آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں ہیٹ ٹرک کی اور اس کے بعد دوسری …

Read More »

آزاد کشمیر کے بچوں نے ماسکو میں آل رشیا فٹبال مقابلہ جیت لیا

Army

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)آزاد کشمیر کے علاقے میرپور سے تعلق رکھنے والے بچوں کی فٹبال ٹیم نے بارہویں اوپن آل رشیا فٹبال چیمپئن شپ جیت لی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے بچوں کی فٹبال ٹیم نے بارہویں اوپن آل رشیا …

Read More »