Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 48)

کھیل کود

کھیل کود

ویسٹ انڈین آئندہ سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کرے گی، چیئرمین پی سی بی

najam

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈین آئندہ سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کرے گی جب کہ دیگر ملکوں کی ٹیمیں بھی پاکستان آنے کے لئے تیار ہیں لیکن ابھی ان کے نام نہیں بتاسکتا۔ قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

پاک بھارت سیریز کے معاملے میں آئی سی سی بے بس ہے، وسیم اکرم

Wasim Akram

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کپتان وسیم اکرم نے پاک بھارت سیریز کے معاملے میں آئی سی سی کو بے بس قرار دیدیا۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ دونوں روایتی حریفوں کے مقابلے ایشز سے بھی بڑے ہوتے ہیں لیکن اگر بھارت نہیں کھیلنا چاہتا تواسے …

Read More »

ایشز سیریز میں بین اسٹوکس کی جگہ اینڈرسن انگلش ٹیم کے نائب کپتان مقرر

James anderson

ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیلیڈ  انگلینڈ کے ریکارڈ ساز بولر جیمز اینڈرسن کو بین اسٹوکس کی جگہ ایشز سیریز کیلیے ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا۔ آل رائونڈر اسٹوکس کو گزشتہ دنوں انگلینڈ میں شراب خانے کے باہر پیش آنے والے جھگڑے کی وجہ سے آسٹریلیا نہیں بھیجا جا سکا تاہم 35 …

Read More »

پی ایس ایل ڈرافٹ میں سلمان بٹ بھی فرنچائزز کی نظر کرم کے منتظر

Salma nbutt

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل ڈرافٹ میں سلمان بٹ بھی فرنچائزز کی نظر کرم کے منتظر ہونگے۔ پی ایس ایل ڈرافٹ کیلیے مرتب کردہ کرکٹرز کی فہرست میں سلمان بٹ کا نام بھی شامل ہے تاہم اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل 2010 میں پانچ سالہ پابندی کی سزا مکمل کرنے کے بعد بحال …

Read More »

ہردیک پانڈیا سری لنکا کیخلاف 2 ٹیسٹ سے باہر

hardikpandya

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے روٹیشن پالیسی کے تحت ہردیک پانڈیا کو سری لنکا سے ہوم سیریز کے ابتدائی2 ٹیسٹ میچز میں آرام دے دیا۔ حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد آل رائونڈر پرموجود کام کے دبائو کو کم رکھنا ہے جب کہ 24 سالہ کھلاڑی رواں برس جون …

Read More »

2018 ورلڈ کپ کی آفیشل فٹبال ’’ٹیلسٹار 18‘‘ کی رونمائی، میسی بھی شریک

messy

زیورخ(مانیٹرنگ ڈیسک)فیفا نے آئندہ برس روس میں شیڈول ورلڈ کپ کے لیے ’’ٹیلسٹار 18 ‘‘ نامی فٹبال کا اعلان کردیا۔ فیفا نے ’’ٹیلسٹار 18 ‘‘ کی رونمائی کرتے ہوئے کہا کہ کلاسک فٹبال کو جدید پینل ڈیزائن اور ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے جب کہ اس گیند کو دیگر عالمی …

Read More »

رواں سال میچ فیس کی وصولی میں سرفرازاحمد کا پہلا نمبر

sarfarazahmed

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال میچ فیس کی وصولی میں سرفراز احمد کا پہلا نمبر رہا اورکپتان نے 2 کروڑ 95لاکھ روپے وصول کیے۔ رواں سال میچ فیس کی وصولی میں کپتان سرفراز احمد سرفہرست رہے، قائمہ کمیٹی کو پیش کی جانے والی دستاویزات کے مطابق انھیں 2 کروڑ 95لاکھ  38ہزار …

Read More »

انڈر19 ایشیا کپ؛ پاکستان کو پہلے میچ میں افغانستان کے ہاتھوں بدترین شکست

acc

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے ہی میچ میں پاکستان ٹیم کو افغانستان کے ہاتھوں بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، گرین شرٹس 20 اوورز میں تمام وکٹوں …

Read More »

پی ایس ایل کے لئے 501 کھلاڑیوں کی فہرست جاری

psl

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لئے 501 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے پلاٹینیم 21، ڈائمنڈ 22، گولڈ 79، سلور 298، ایمرجنگ میں  93 پلیئرز پی سی بی کے زیراہتمام چھ ٹیمیں مختلف کیٹگریز میں من پسند کھلاڑیوں کا …

Read More »

چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست

hockey

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چار ملکی انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو مسلسل دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ جاپان نے قومی ٹیم کو 1-3 کی ہزیمت سے دوچار کیا۔ میلبورن میں کھیلے گئے میچ میں جاپان کی جانب سے پاکستان کے خلاف 14 ویں منٹ میں تناکا …

Read More »