Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 47)

کھیل کود

کھیل کود

چار مرتبہ کا فاتح اٹلی فٹبال ورلڈ کپ 2018 سے باہر

soccer

میلان(مانیٹرنگ ڈیسک)چارمرتبہ کی ورلڈ چیمپئن اٹلی کی ٹیم 60 سال کے بعد پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی نہ کرسکی۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں اٹلی کی ٹیم کو سویڈن نے ڈرا میچ کیساتھ کوالیفائرز سے آﺅٹ کیا، جس کے بعد شکست سے دلبرداشتہ اطالوی گول کیپر گگی بفون نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان …

Read More »

ایشیا انٹرنیشنل ڈیفنسیو پسٹل کپ میں 2 قومی کمانڈوز کی تیسری پوزیشن

shooting

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے دوکمانڈوز نے ایشیا انٹرنیشنل ڈیفنسیو پسٹل ایسوسی ایشن کپ کی کیٹیگریز میں تیسری پوزیشنز حاصل کرلیں۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والے ان مقابلوں میں ایشیا کے 10 ممالک سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد …

Read More »

محمد حفیظ کے آل راؤنڈراسٹیٹس کا فیصلہ کل متوقع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محمد حفیظ کے آل راؤنڈر اسٹیٹس کا فیصلہ بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا،انھوں نے 14روز کے دوران بولنگ جاری رکھی، ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد انگلینڈ میں یکم نومبر کو …

Read More »

پی ایس ایل میں غیر ملکی اسٹارز کی کمی کھٹکنے لگی

psl

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی رینکنگ کے ٹاپ 10میں شامل کوئی غیرملکی بیٹسمین پی ایس ایل کا حصہ نہیں بنے گا۔ پاکستان سپر لیگ تھری کیلیے ڈرافٹ میں تمام فرنچائزز کی توجہ بڑے اسٹارز کے بجائے ان انٹرنیشنل کرکٹرز پر رہی جو پورے سیزن کیلیے دستیاب اور پاکستان آکر کھیلنے پر بھی آمادہ …

Read More »

سری لنکا کو پال ایڈمز جیسے منفرد بولنگ ایکشن کا حامل اسپنر مل گیا

pauladams actions

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا کو سابق جنوبی افریقی اسپنر پال ایڈمز سے مشابہ کیون کوتھ تھیگوڈو کا منفرد بولنگ ایکشن مل گیا۔ سری لنکا کے انڈر19 ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کیون کوتھ تھیگوڈو کا منفرد بولنگ ایکشن سابق جنوبی افریقی اسپنر پال ایڈمز سے مشابہ ہے، ایڈمز بائیں ہاتھ کومنفرد …

Read More »

سعید اجمل نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

saeed ajmal

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جادو گر اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ کیریئر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹی 20 کے بعد ہر طرز کی کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گا۔ ایک انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے کہا کہ کسی ٹیم پر بوجھ …

Read More »

آئی سی سی میں خاتون ڈائریکٹر کی بھرتی کیلیے پیشرفت کا آغاز

icc

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی بورڈ کے لیے آزادانہ حیثیت میں کام کرنے والی خاتون ڈائریکٹر بھرتی کرنے کے لیے کارروائی شروع کردی۔ جون2017 میں آئی سی سی کی فل کونسل میٹنگ میں اس عہدے کی منظوری دی گئی تھی ، یہ اقدام اسپورٹس کی گلوبل گورننس …

Read More »

نجم سیٹھی پی ایس ایل 3 کا فائنل کراچی میں کروانے کے خواہاں

NajamSethi

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجم سیٹھی پی ایس ایل فائنل کراچی اور سیمی فائنلزلاہور میں کرانے کے خواہاں ہیں۔ پی ایس ایل 3 ڈرافٹنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ پی ایس ایل تھری کی ڈرافٹنگ ایک اعزازہے، چھٹی ٹیم پی ایس ایل تھری …

Read More »

پی ایس ایل تھری: پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل

psl

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل تھری کے لیے پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ پی ایس ایل تھری کیلیے پلاٹینم کیٹگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہو گیا، فرنچائزز کی جانب سے باری باری ہر کیٹیگری کے کرکٹرز کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ ڈرافٹس میں 291 انٹرنیشنل …

Read More »

پی ایس ایل تھری کی 6 ٹیموں کے کپتانوں کا اعلان

pslteams

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے ڈرافٹ کا آغاز ہو گیا اور 6 فرنچائز نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے ڈرافٹ کا آغاز ہو گیا اور 6 فرنچائز نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے۔ شعیب ملک ملتان سلطان کی …

Read More »