Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 40)

کھیل کود

کھیل کود

آلودگی نے سری لنکا و بھارت کے تعلقات آلودہ کردیے

کولمبو / نئی دہلی: آلودگی نے سری لنکا اور بھارت کے تعلقات آلودہ کردیے خراب فضا میں میچ کھلانے پر آئی لینڈرز نے آئی سی سی سے میزبان کی شکایت لگا دی۔ وزیر کھیل دیاسری جیاسیکرا کا کہنا ہے کہ کونسل نے ہمیں ضروری کارروائی کی یقین دہانی کرا دی، …

Read More »

ہماری ثقافت میں خواتین کا کام گھر کی صفائی اور کھانا بنانا ہے، عامر خان

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ جس ثقافت سے تعلق رکھتے ہیں وہاں خواتین کاکام کھانابنانا اور گھر کی صفائی کرنا ہے۔ باکسر عامر خان اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے جھگڑےاور صلح کے باعث گزشتہ طویل عرصے سے خبروں میں ہیں۔ دونوں کے …

Read More »

اسپاٹ فکسنگ، ناصر جمشید پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی، ٹریبیونل سے عدم تعاون کے باعث کرکٹر پر رواں ہفتے ایک سال تک پابندی عائد ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور فیصلہ متوقع ہے، معطل …

Read More »

ہاکی ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان، وزارت داخلہ نے کلیئرنس دیدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ نے ہاکی ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کیلئے سکیورٹی کلیئرنس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی ادارے نے ورلڈ ہاکی لیگ کیلیے بھی کلیئرنس دے دی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کیلیے وزارت داخلہ سے سکیورٹی کلیئرنس کی درخواست کر رکھی تھی،پاکستان الیون …

Read More »

سارو گنگولی بھی عمران خان کے احسان مند نکلے

نئی دہلی: بھارت کے سابق کپتان ساروگنگولی بھی پاکستان کے عظیم قائد عمران خان کے احسان مند نکلے جب کہ وہ آج بھی حوصلہ افزائی کے ان دو بول کو نہیں بھول پائے جنھوں نے انھیں مایوسی کے اندھیروں سے باہر آنے میں مدد دی تھی۔ گنگولی نے ایک تقریب …

Read More »

جاپان نے جہانگیر خان کی خدمات کے اعتراف میں یادگاری ٹکٹ جاری کردیا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے اسکواش کے سابق عالمی چیمپین جہانگیر خان کے اعزاز میں یادگاری ٹکٹ جاری کردیا۔ جاپان نے اسکواش کے سابق عالمی چیمپین جہانگیر خان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں یادگاری ٹکٹ جاری کردیا۔ جہانگیر خان کو عنقریب دورہ جاپان کی دعوت بھی جائے گی جہاں ان …

Read More »

پی سی بی نے بھارت سے ہرجانہ وصولی کیلیے آئی سی سی سے رجوع کر لیا

pcb ticket

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے آئی سی سی کو نوٹس جمع کرادیا۔ پی سی بی نے اپنے وکلا کے توسط سے آئی سی سی کو ایک نوٹس بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ معاہدے کے باوجود …

Read More »

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران مزید 2 بھارتی بکیز پکڑے گئے

bpl

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران مزید 2 بھارتی بکیز پکڑے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران مزید 2 بھارتی بکیز پکڑے گئے۔انھیں رنگپور رائیڈرز اور سلہٹ سکسرز کے میچ میں ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا …

Read More »

ظہیر عباس نے بھارتی ٹیم سے میچز کی فکر سے آزاد ہونے کا مشورہ دیدیا

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کے سابق صدر ظہیر عباس نے بھارتی ٹیم سے میچز کی فکر سے آزاد ہونے کا مشورہ دیدیا۔ آئی سی سی کے سابق صدراورچیئرمین پنجاب اسپورٹس اکیڈمیز ظہیر عباس کا کہنا ہے پڑوسی ملک سے کھیلے بغیر ہماری کرکٹ کی ترقی کا سفر رک نہیں …

Read More »

فٹنس کی بحالی کیلیے کوشاں عماد وسیم نے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی

anaya england

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گھٹنے کی انجری کا شکار آل راؤنڈر عماد وسیم نے فٹنس کی بحالی کیلیے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی۔ عماد وسیم کو ڈاکٹرز نے ایک ماہ تک آرام کا مشورہ دیتے ہوئے کسی بھی قسم کی لاپرواہی برتنے سے منع کیا تھا جب کہ فٹنس مسائل کی وجہ …

Read More »