Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 4)

کھیل کود

کھیل کود

احسان مانی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری پروگرامز پر بریفنگ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری پروگرامز پر بریفنگ لی۔ احسان مانی نے اکیڈمی کا دورہ کرتے ہوئے وہاں سہولیات اور سرگرمیوں کا جائزہ لیا،اس موقع پرگورننگ بورڈ میں شامل وزیر اعظم اور چیف پیٹرن عمران خان کے نامزد …

Read More »

گرانٹ بریڈبرن قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ مقرر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بطور فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈبرن کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کی خدمات تین سال کے لیے حاصل کی گئی ہیں، وہ ایشیا کپ کے لیے ٹیم کو متحدہ عرب امارات میں جوائن …

Read More »

شعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شعیب اختر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے استعفے کا ذکر کیا اور کہا کہ میں نے پی سی بی کے چیئرمین کے مشیر …

Read More »

فیفا چیف نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا صدر گیانی انفانٹینو نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر مخدوم سید فیصل صالح حیات نے فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو سے ملاقات کی، ملاقات میں فیفا صدر جیانی نے پاکستان کو فیفا کا ایک اہم رکن قرار دیتے ہوئے کہا …

Read More »

ایشیا کپ سے باہر کیے جانے پر حفیظ کا احسان مانی کو شکایتی خط

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محمد حفیظ نے ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم سے باہر کیے جانے پر بورڈ سربراہ کو شکایتی خط لکھ دیا۔ ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم سے باہر کیے جانے پر محمد حفیظ نے بورڈ سربراہ احسان مانی کو شکایتی خط لکھ دیا ہے جس میں ان …

Read More »

چیئرمین احسان مانی نے پی سی بی میں احتساب کا نعرہ لگا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) احسان مانی نے پی سی بی میں احتساب کانعرہ لگادیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین احسان مانی نے کہاکہ ہم پی سی بی میں شفافیت اور احتساب کا نظام لائیں گے، سب سے پہلے خود کو احتساب کیلیے پیش کروں گا، ایک ماہ میں پی سی …

Read More »

احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منتخب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) احسان مانی پی سی بی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے آج گورننگ بورڈ کا اجلاس ہونا تھا جس میں پہلے مرحلے میں کاغذات نامزدگی وصول کیے جانے …

Read More »

’’اعزازی‘‘ چیئرمین پی سی بی کیلیے مراعات کی بھرمار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’اعزازی‘‘ چیئرمین پی سی بی کیلیے مراعات کی بھرمار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی پانے کیلیے ملک میں بڑے بڑے لوگ کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں، ایک بار عہدہ چھوڑنے والا زندگی بھر اسے دوبارہ پانے کی تمنا رکھتا ہے، چیئرمین ہر وقت میڈیا کی توجہ کا …

Read More »

مصباح الحق فرسٹ کلاس کرکٹرز کو فراہم کردہ ناقص سہولیات پر برس پڑے

misbah ul haq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق فرسٹ کلاس کرکٹرز کو فراہم کردہ ناقص سہولیات پر برس پڑے اور کہا کہ کھلاڑی بہتر سہولیات کے مستحق ہیں۔ مصباح الحق نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا بتانا ہے کہ …

Read More »

پی سی بی میں احتساب کا نعرہ بلند ہونے گا

pcb ticket

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی میں احتساب کا نعرہ بلند ہونے لگا تاہم اس حوالے سے ’’پرانی فائلز‘‘ کھولتے ہوئے سابقہ چیئرمین کے دور میں طوفانی رفتار سے ترقی کی منازل طے کرنے والے بعض آفیشلز کو ہدف بنایا جائے گا۔ پی سی بی میں احتساب کا عمل جلد …

Read More »