Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 32)

کھیل کود

کھیل کود

پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ماؤنٹ ماؤنگانوئی: پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ جاری ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ …

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے کیلیے میدان سج گیا

کوئنز ٹاؤن: انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے کیلیے میدان سج گیا تاہم روایتی حریف منگل کو سیمی فائنل میں برتری کی جنگ لڑیں گے۔ نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو 3وکٹ سے شکست دی تھی،جمعے کو کوئنزٹاؤن …

Read More »

ٹاپ آرڈر کی فارم میں واپسی پر سرفراز احمد خوشی سے سرشار

آکلینڈ: ٹاپ آرڈر کی فارم میں واپسی پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد خوشی سے سرشار ہیں۔ آکلینڈ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ طویل وقفے کے بعد پہلی جیت کی بڑی خوشی ہے، پچ بھی پہلے میچ کی …

Read More »

دوسرا ٹی20؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا

آکلینڈ: پاکستان نے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا تھا …

Read More »

دوسرا ٹی20؛ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آکلینڈ: دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم …

Read More »

اب پیاز کے ذریعے بال لمبے کریں

بالوں کو لمبا کرنے کے ویسے تو بہت نسخے ہیں تاہم اس کا ایک اور آسان گھریلو نسخہ پیاز کا استعمال بھی ہے جو کم خرچ اور زیادہ مشقت والا نہیں۔ قدرتی طور پر پیاز میں کمزور بالوں کو مضبوط بنانے اور انہیں ٹوٹنے سے بچانے کی خصوصیت پائی جاتی …

Read More »

پاکستان نے انڈر19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ: پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل …

Read More »

باؤنسی پچز پاکستانی بیٹسمینوں کا دل دہلانے لگیں

آکلینڈ: دورئہ نیوزی لینڈ میں باؤنسی پچزپاکستانی بیٹسمینوں کا دل دہلانے لگیں۔ پاکستان ٹیم کو مسلسل پانچ ون ڈے میچز میں شکست ہوئی تو شائقین نے آس لگالی کہ شاید فارمیٹ کی تبدیلی سے ہی کارکردگی میں بہتری کے کچھ آثار نظر آجائیں لیکن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ …

Read More »

ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے لافلین اور ویدریلڈ کامشترکہ طور پر شاندار کیچ

میلبورن: میلبورن رینیگیڈز سے بگ بیش میچ کے دوران ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے بین لافلین اور جیک ویدریلڈ نے مشترکہ طور پر انتہائی شاندار کیچ تھاما۔ میزبان سائیڈ کے ڈیوائن براوو نے راشد خان کی گیند پرکور کی جانب زوردار شاٹ کھیلا، اس پر چھکا یقینی دکھائی دے رہا تھا تاہم …

Read More »

پہلا ٹی 20؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف

ویلنگٹن: پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف دے دیا۔ ویلنگٹن کے ویسٹپیک اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم نیوزی لینڈ کے …

Read More »