Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 31)

کھیل کود

کھیل کود

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے بغیر کھیلے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

لاہور: انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے بغیر کھیلے ہی تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ افغانستان کے ساتھ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا اور بہتر رن ریٹ کے باعث پوزیشن مل گئی۔ کوئنز ٹاﺅن میں شیڈول میچ میں بارش کی وجہ سے ٹاس نہ ہو سکا …

Read More »

شعیب ملک فٹ ہوگئے، وطن واپسی کے بعد ٹریننگ بھی شروع

لاہور: آل راؤنڈر شعیب ملک نے وطن واپسی کے بعد ٹریننگ بھی شروع کر دی۔ شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں سر پر گیند لگنے کے باعث ٹی ٹوئنٹی میچز نہیں کھیل پائے تھے تاہم چند روز اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں قیام کے بعد …

Read More »

عامر خان بیوی کی توہین پر کینیڈین باکسر پر ٹوٹ پڑے

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ان کی بیوی فریال مخدوم اور نجی زندگی کے بارے میں نازیبا کلمات کہنے پر پریس کانفرنس کے دوران سب کے سامنے کینیڈین باکسر فل لو گریکو کے منہ پر پانی کا گلاس دے مارا۔ گزشتہ روز باکسر عامر خان اور ان …

Read More »

ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی 2020، مینز ویمنز ایونٹس کے وینیوز کا اعلان

دبئی: آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 کے وینیوز کا اعلان کردیا جہاں آسٹریلوی شہروں کے 13 گراﺅنڈز مینز اور ویمنز ایونٹس کی میزبانی کریں گے۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ وینیوز کے مطابق مینز اور ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 کے میچز آسٹریلیا کے …

Read More »

نیند کی کمی میٹھا کھانے کی طلب کو بڑھاتی ہے

لندن: سائنسدانوں نے نیند کی کمی کا ایک اور نقصان دریافت کیا ہے کہ کم سونے سے میٹھا کھانے کی خواہش بھی بڑھ جاتی ہے۔ اس سے نیند کی کمی اور صحت مند زندگی کے درمیان تعلق مزید مضبوط ثابت ہوگیا ہے۔ کنگز کالج لندن کے ماہرین نے ایسے لوگوں …

Read More »

انڈر 19 ورلڈکپ؛ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ: انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت پاکستان کو 203 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا …

Read More »

فتح کا حصول انتھک محنت سے ممکن ہوا، سرفراز احمد

ماؤنٹ ماؤنگانوئی: نیوزی لینڈ کیخلاف ٹوئنٹی 20 سیریز جیتنے پر پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اختتامی دونوں مقابلوں میں فتح کا حصول پلیئرز کی انتھک محنت سے ہی ممکن ہوا جس پر تمام پلیئرز اس جیت پر ستائش کے حقدار ہیں۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹوئنٹی 20 سیریز جیتنے …

Read More »

اسپیشل اولمپک نیشنل گیمز کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز

لاہور: اسپیشل اولمپک نیشنل گیمزکا لاہور میں آغاز ہوگیا تاہم رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ کا افتتاح ڈائریکٹر اسپورٹس انیس شیخ نے کیا، اسپیشل اولمپکس پاکستان اور وزیراعلیٰ اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے زیراہتمام نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں شیڈول گیمزمیں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر …

Read More »

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز جیت لی

ماؤنٹ ماؤنگانوئی: پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست دیکر سیریز جیت لی۔ نیوزی لینڈ کے شہرماؤنٹ ماؤنگانوئی میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہوا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کوجیت کے لیے 182 رنز کا …

Read More »

پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ماؤنٹ ماؤنگانوئی: پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ جاری ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ …

Read More »