Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 30)

کھیل کود

کھیل کود

پی ایس ایل 3، سیکیورٹی انتظامات پر عالمی ماہرین کا اطمینان

کراچی: غیر ملکی سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکسن نے پی ایس ایل 3کے فائنل کے لیے سیکیورٹی انتظامات کواطمینان بخش قرار دینے کے ساتھ بعض معاملات پراپنے تحفظات کا اظہارکردیا۔ ریگ ڈکسن ان کا کہنا ہے کہ 25 مارچ کو فائنل کراچی میں منعقد کرانے کا فیصلہ کرنا میرا کام نہیں …

Read More »

بھارتی حکومت کرکٹ کو مالی مفادات کی بھٹی میں جھونکنے لگی

ممبئی: بھارتی حکومت کرکٹ کو مالی مفادات کی بھٹی میں جھونکنے لگی جب کہ آئی سی سی ایونٹس کو ٹیکس میں چھوٹ نہ دینے کی نئی روایت قائم کردی۔ دنیا بھر کے بیشتر ملکوں میں اسپورٹس کو معاشی نمو کا بھی اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے، کسی بھی ایونٹ کے …

Read More »

قومی کرکٹ کی زبوں حالی پر نالاں جاوید میانداد پھٹ پڑے

کراچی: سابق کپتان جاوید میانداد قومی کرکٹ کی زبوں حالی پر پھٹ پڑے۔ برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ جونیئر کرکٹرز کو بہتر سہولیات فراہم کرکے مستقبل کیلیے نیا ٹیلنٹ تلاش کیا جا سکتا ہے لیکن موجودہ کرکٹ حکام نے اپنے نان پروفیشنل رویے کی …

Read More »

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کا جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے والا انجنئر گرفتار

ممبئی: بھارت میں سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر کے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے والے سافٹ ویئر انجنئر کو گرفتار کرلیا گیا۔ سچن ٹنڈولکر اور ان کی بیٹی سارہ کی زندگی کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ چند روز قبل سارہ سے محبت کے دعویدار اور …

Read More »

ویرات کوہلی پاکستان میں سنچری نہیں بنا سکتے، مکی آرتھر کا بھارتی میڈیا کو کرارا جواب

ممبئی: مکی آرتھر کے ویرات کوہلی کو چیلنج نے بھارتی میڈیا کو چراغ پا کر دیا۔ قومی ٹیم کے کوچ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ بھارتی کپتان ایک شاندار کرکٹر ہیں لیکن پاکستان کی سرزمین پر میزبان بولر ان کو کبھی سنچری نہیں بنانے دیں گے۔ انھوں نے …

Read More »

پی سی بی نے مکمل چھان بین کیے بغیر سلمان بٹ کو کلین چٹ دے دی

لاہور: پی سی بی نے عجلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عجمان آل اسٹارز لیگ اسکینڈل میں ملوث سلمان بٹ کو معاملے کی مکمل چھان بین کیے بغیر سلمان بٹ کو کلین چٹ دے دی تاہم ابھی آئی سی سی معاملے کی جانچ پڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔ فکسنگ الزامات کی …

Read More »

آئی پی ایل فرنچائزز کو پاکستانی کرکٹرز کی یاد آنے لگی

کراچی: بھارتی ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 لیگ آئی پی ایل فرنچائزز کو پاکستانی کرکٹرز کی یاد آنے لگی۔ کشیدہ سیاسی حالات کی وجہ سے پاکستانی کرکٹرز 2008 کے بعد سے آئی پی ایل کا حصہ نہ بن سکے، ویب سائٹ کرک انفو نے اس مفروضے پر کام کرتے ہوئے فرنچائزز سے …

Read More »

پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں بھگڈر مچنے سے شعیب ملک زخمی

ملتان: پی ایس ایل کی نئی ٹیم ملتان سلطانز کے نمائشی میچ میں شدید بدنظمی کے باعث بھگڈر مچ گئی جس میں شعیب ملک زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی نئی ٹیم ملتان سلطانز کے نمائشی میچ میں شدید بدانتظامی دیکھنے میں …

Read More »

فکسنگ اسکینڈل میں سلمان بٹ کو کلین چٹ ملنے کا امکان روشن ہو گیا

لاہور: عجمان آل اسٹارز لیگ اسکینڈل میں سلمان بٹ کو کلین چٹ ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔ فکسنگ الزامات کی زد میں آنے والی عجمان آل اسٹارز لیگ اسکینڈل میں سلمان بٹ کا نام بھی آیا،اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ اوپنر کا کہنا تھا کہ صرف 2میچز میں شرکت …

Read More »

سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتانی سونپی جائے، معین خان کا مطالبہ

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان معین خان نے سرفرازاحمدکو ورلڈکپ 2019 تک مستقل طورپر قیادت سونپنے کا مطالبہ کردیا۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ گذشتہ جون میں پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بنانے والے سرفرازاحمد کی صلاحیتوں کو دنیا تسلیم کرتی ہے،مگر نیوزی …

Read More »