Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 3)

کھیل کود

کھیل کود

امام الحق اور نئے فیلڈنگ کوچ نے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے بلے باز امام الحق اور نئے فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برنٹ نے ایشیا کپ کے لیے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ امام الحق ویزے میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ نہیں جاسکے تھے تاہم آج انہوں نے دبئی پہنچ کر …

Read More »

چیف سلیکٹر انضمام الحق تنازعات کی زد میں آگئے

Inzamamul Haq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق تنازعات کی زد میں آگئے۔ چیف سلیکٹرانضمام الحق کے حوالے سے اطلاعات گردش میں ہیں کہ انہوں نے جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی کو فون کرکے کہا کہ آپ نے میرے بیٹے کو انڈر 19 ٹیم میں شامل …

Read More »

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، میکسویل ٹیم سے باہر

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا تاہم مایہ ناز آل راؤنڈر گلین میکسویل ٹیم میں جگہ نہ بناسکے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز اکتوبر کے پہلے ہفتے سے ہوگا جس کے لیے …

Read More »

سرفراز احمد نے متبادل وکٹ کیپر نہ رکھنے کا راز کھول دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز احمد نے متبادل وکٹ کیپر نہ رکھنے کا راز کھول دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد سے متبادل وکٹ کیپر ساتھ نہ رکھنے کا سوال کیا گیا، جواب میں کپتان نے کہا کہ جب سے میں آیا پاکستان نے کوئی بڑی سیریز نہیں کھیلی، …

Read More »

ٹیم کا مورال بلند ہے، ایشیا کپ میں اچھا پرفارم کریں گے: سرفراز احمد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے اور ایشیا کپ میں اچھا پرفارم کریں گے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کے لیے ٹیم نے بھرپور تیاری کی …

Read More »

فیصلوں کا مقصد پاکستان کرکٹ کو آگے لے جانا ہوگا، احسان مانی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین میں موجود ہے لیکن انھوں نے وزیر اعظم عمران خان کے سامنے اس عہدے کے لیے ماجد خان کا نام تجویز نہیں کیا۔ خیال رہے کہ گذشتہ …

Read More »

امپائرسے الجھنے پر انگلش پیسر جیمز اینڈرسن پر جرمانہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو ایل بی ڈبلیو قرار نہ دینے پر امپائر کماردھرماسینا سے الجھ پڑے۔جس پر انھیں 15 فیصد میچ فیس جرمانے کے ساتھ ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ کی سزا کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ اوول ٹیسٹ کے دوسرے روز بھارتی اننگز …

Read More »

عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے حریف کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی۔ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کھیلے گئے باکسنگ میچ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے حریف کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ عامر خان …

Read More »

سرینا ولیمز کو امریکی اوپن فائنل میں شکست، غصے میں امپائر کو چور کہہ دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز نے جاپانی حریف نوامی اوساکا کے ہاتھوں شکست پر امپائر پر بھڑک اٹھیں اور انہیں چور قرار دے دیا۔ نیویارک میں ہونے والے گرینڈ سلم چیمپئن شپ فائنل میں جاپان کی اومی اوساکا نے سرینا کو …

Read More »

علیم ڈار کا ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے بھی ڈیم فنڈز میں اپنا حصہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے ڈیم …

Read More »