Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 29)

کھیل کود

کھیل کود

پاکستانی خواتین باصلاحیت ہیں، آسٹریلین ہائی کمشنر

اسلام آباد: آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین خداداد صلاحیتوں کی مالک ہیں، زندگی کے جس شعبے میں دیکھیں پاکستانی خواتین سب سے آگے ہیں، نوجوان خواتین کا کرکٹ میں رجحان خوش آئند ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام دبئی میں ہونے والے میگاایونٹ پی …

Read More »

ویسٹ انڈیز سے سیریز؛ لاہور میں انعقاد کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان لاہور میں ٹی ٹوئنٹی سیریزکھٹائی میں پڑجانے کا خدشہ ہے جب کہ معاوضے میں اضافے کے خواہاں کیریبیئن بورڈ نے ابھی تک حتمی تصدیق نہیں کی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین مسلسل 5سال سیریز کھیلنے کے بارے میں بات چیت ہوئی تھی، …

Read More »

ویزا مسائل حل، ویون رچرڈز نے دبئی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرلیا

دبئی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویون رچرڈز نے دبئی میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔ ویسٹ انڈین لیجنڈری کپتان ویزا مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلیے نہیں پہنچ سکے تھے۔ رمیز راجہ کے استفسار پر گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے …

Read More »

کراچی میں کھیلوں کے فروغ کی خواہاں ہوں، شنیرا

کراچی: اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر اور سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کی آسٹریلوی نثراد اہلیہ شنیرا نے کراچی میں جدید ترین اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے اور متعدد گراؤنڈز کو معیاری سہولیات سے آراستہ کرنے کی ٹھان لی۔ وسیم اکرم کے والد مرحوم کے نام سے منسوب اکرم فاؤنڈیشن …

Read More »

پی ایس ایل پاکستان کرکٹ کیلیے ایک برانڈ بن چکا ہے، شعیب اختر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ایک برانڈ بن چکا ہے اور یہ پاکستان کرکٹ کیلیے بہترین ہے۔ شعیب اختر نے کہا کہ پی ایس ایل کی ٹیموں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے اور انھیں حیرت نہیں ہوگی …

Read More »

پی ایس ایل 3 کا آغاز؛ صحرا میں چوکوں، چھکوں کی برسات آج سے شروع

لاہور: صحرائے عرب میں چوکوں، چھکوں کی برسات آج سے شروع ہوگی جب کہ رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شائقین موسیقی کے دھنوں پر جھومیں گے۔ چھکے، چوکے اور وکٹیں گرتے دیکھنے کیلیے بیتاب شائقین کا انتظارختم ہوا، پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ …

Read More »

پیٹرسن آخری مرتبہ پاکستان سپرلیگ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے

دبئی: انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن آخری مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے دوران ایکشن میں دکھائی دینگے۔ کیون پیٹرسن پہلے ہی اس بات کا اعلان کرچکے تھے کہ ان کی تمام قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا وقت قریب ہے، انھوں نے ٹویٹر پر اپنی بیوی بچوں اور تمام …

Read More »

لاہورقلندرزکمزورٹیم کا لیبل اُتارنے کیلیے کوشاں

لاہور: پی ایس ایل تھری میں لاہور قلندرز کمزور ٹیم کا لیبل اتارنے کیلیے کوشاں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کیلیے منتخب لاہور قلندرز کا اسکواڈ کاغذ پر انتہائی مضبوط نظر آتا تھا، اسے فیورٹس میں شمار کیا گیا لیکن شائقین کو مایوسی کا سامنا …

Read More »

پی ایس ایل تھری ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کی ٹرافی کی رونمائی دبئی میں کر دی گئی۔ پی ایس ایل تھری ٹرافی کی تقریب رونمائی دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوئی۔ ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں کے مالکان، کپتانوں، چیئرمین پی سی بی اور دیگر آفیشلز نے شرکت کی۔دفاعی چیمپئن پشاور …

Read More »

ٹیموں کو کرپشن سے بچنے کا سبق یاد کرا دیا گیا

psl

کراچی: پی ایس ایل تھری میں شریک ٹیموں کو کرپشن سے بچنے کا سبق یاد کرا دیا گیا۔ گزشتہ برس دوسرے ایڈیشن میں فکسنگ تنازع سامنے آیا تھا، اس کو مدنظر رکھتے ہوئے اب سخت انتظامات کیے گئے ہیں،دبئی میں اینٹی کرپشن لیکچرز بھی دیے گئے، ہر ٹیم کا الگ …

Read More »