Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 22)

کھیل کود

کھیل کود

اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو 4 مئی کو طلب کرلیا

لاہور: پی سی بی کی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو طلب کرلیا۔ 3 رکنی ٹربیونل نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور انگلینڈ میں مقیم اوپنر کو 4 مئی کو این سی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے ناصر …

Read More »

عامر خان نے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کی عمران خان کی دعوت قبول کرلی

لاہور: باکسر عامر خان نے عمران خان کی دعوت قبول کرتے ہوئے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ کا سہارا لیتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ہاں!میں پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنا پسند کروں گا۔ یاد رہے …

Read More »

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انتہائی دلچسپ اور انوکھے انداز میں ”ننھے مہمان“ کی آمد کی خوشخبری سنائی ہے۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان شوہر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر …

Read More »

دورۂ برطانیہ؛ بلند حوصلہ قومی کرکٹ ٹیم کی لندن روانگی

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں بلند عزائم کے ساتھ انگلینڈ روانہ ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف مجموعی طور پر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں حصہ لینے کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئی، پہلا ٹیسٹ آئرلینڈ سے ڈبلن میں 11 سے …

Read More »

عامر خان نے کینیڈین باکسر کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دیدی

اوٹاوا: سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈا کے باکسر فل لو گریکو کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دے کر دنیائے باکسنگ میں ہلچل مچادی۔ عالمی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 150 پاؤنڈ کیٹگری کے مقابلے میں اپنے کینیڈین حریف فل لو گریکو کو …

Read More »

بس چلتا تو تمام 25 کھلاڑیوں کو اپنے ساتھ انگلینڈ لے جاتا؛ سرفراز احمد

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ منیجمنٹ کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اچھی ٹیم بنائیں، انگلینڈ کیلیے اسکواڈ کا انتخاب سب نے مشاورت سے کیا، فواد عالم کو کیمپ میں بلانے کا مقصد تھا کہ چیک کیا جائے، میرا بس چلتا تو تمام …

Read More »

’’ بدتمیز کرکٹرز ‘‘ کو لگام کیسے دیں؟ میٹنگ میں غور ہوگا

’’بدتمیز کرکٹرز‘‘ کو لگام دینے کیلیے حکمت عملی پرکام ہونے لگا جب کہ اتوار سے کولکتہ میں شیڈول آئی سی سی میٹنگ میں کھلاڑیوں کے رویوں پر بات ہو گی۔ حالیہ دنوں میں آن دی فیلڈ مسائل خاصے بڑھ گئے ہیں، خاص طور پر جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی سیریز …

Read More »

پاکستان ون ڈے کپ کا میلہ 25اپریل سے سجے گا

لاہور: پاکستان ون ڈے کپ کا میلہ 25اپریل سے فیصل آباد میں سجے گا شریک پانچوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔ دورہ انگلینڈ کیلیے ان فٹ قرار پانے والے شان مسعود خیبرپختونخوا کے نائب کپتان ہونگے،سندھ کی ٹیم میں فواد عالم کی موجودگی کے باوجود قیادت راولپنڈی کے …

Read More »

’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال

نئی دہلی: پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے بھارتی ڈھٹائی برقرار ہےزرتلافی کے کیس میں مضبوط پاکستانی پوزیشن کو دیکھتے ہوئے تاخیری حربے بھی استعمال کرنا شروع کر دیے گئےبی سی سی آئی کی کوشش ہے کہ سماعت کی تاریخ آگے بڑھا دی جائے۔ حکام کا موقف ہے کہ …

Read More »

نئے ہتھیار تیز دھار بنانے کی مہم کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور: نئے ہتھیار تیز دھار بنانے کی مہم کا جمعرات کو آغاز ہوگا جب کہ مختصر کیمپ میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچزکیلیے تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے ابتدائی طور پر 24ممکنہ کرکٹرز کا تربیتی کیمپ لاہور میں …

Read More »