Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 21)

کھیل کود

کھیل کود

جرمن مسلمان فٹبالر نے میچ کے دوران رزق کی عزت کی بہترین مثال قائم کردی

جرمنی کے مشہور مسلمان فٹبالر نے میچ کے دوران رزق کی عزت کی بہترین مثال قائم کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک نژاد جرمن فٹ بالر مسعود اوزیل نے میچ کے دوران رزق کی حرمت کی قابل تقلید مثال قائم کردی۔ یہ واقعہ برطانیہ میں ہونے والی …

Read More »

مشکل کنڈیشنز میں بیٹسمینوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

کینٹربری: مشکل کنڈیشنز میں پاکستانی بیٹسمینوں کے ہاتھ پائوں پھول گئے، کینٹ سے چار روزہ میچ کے پہلے ہی دن پوری ٹیم 168 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کینٹ سے چار روزہ وارم اپ میچ کے ابتدائی روز سمیع اسلم اور اظہر علی پر مشتمل پاکستان کی اوپننگ جوڑی 12ویں اوور …

Read More »

ٹیسٹ میچز سے قبل نئے ہتھیاروں کی آج پہلی آزمائش

کینٹربری: ٹیسٹ میچز سے قبل نئے پاکستانی ہتھیاروں کی پہلی آزمائش آج ہوگی۔ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے قبل از وقت انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی اسکواڈ نے مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کیلیے مسلسل 3روز تک پریکٹس سیشنز کیے ہیں،تیاریوں کی جانچ کا پہلا موقع …

Read More »

فٹ بال کے جنونی نے اپنی پسندیدہ ٹیم کی شرٹ جسم پر گُدوالی

ریو ڈی جنیرو: برازیل سے فٹ بال کے ایک حیرت انگیز مداح کی ناقابلِ یقین خبر آئی ہے کہ انہوں نے اپنے پسندیدہ فٹ بال کلب کی پوری شرٹ کا اپنے جسم پر ٹیٹو بنوالیا ہے جو ہوبہو کلب کی شرٹ جیسا ہے۔ہوزے موریسیو دوس آنجوس کی عمر 33 سال …

Read More »

کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز

کینٹربری: آئرلینڈاور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے دوسرے روز بھی پاکستانی کرکٹرز کی پریکٹس کا سلسلہ جاری رہا جب کہ کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز رہی۔ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے قبل ازوقت کینٹربری میں ڈیرے ڈالنے والے پاکستانی …

Read More »

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کھیلوں کے باہمی مقابلوں کے لیے سرگرم

نئی دلی: بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے پاکستان اوربھارت کے مابین کشیدہ تعقات کومعمول پر لانے کے لئے ایک بار پھر کھیلوں کے مقابلے کی تجویز پیش کی ہے جبکہ دونوں ملکوں کی جیلوں میں قید سزائیں مکمل کرنیوالے قیدیوں کی جلدرہائی پربھی بات چیت کی گئی ہے۔ …

Read More »

اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو 4 مئی کو طلب کرلیا

لاہور: پی سی بی کی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو طلب کرلیا۔ 3 رکنی ٹربیونل نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور انگلینڈ میں مقیم اوپنر کو 4 مئی کو این سی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے ناصر …

Read More »

عامر خان نے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کی عمران خان کی دعوت قبول کرلی

لاہور: باکسر عامر خان نے عمران خان کی دعوت قبول کرتے ہوئے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ کا سہارا لیتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ہاں!میں پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنا پسند کروں گا۔ یاد رہے …

Read More »

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انتہائی دلچسپ اور انوکھے انداز میں ”ننھے مہمان“ کی آمد کی خوشخبری سنائی ہے۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان شوہر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر …

Read More »

دورۂ برطانیہ؛ بلند حوصلہ قومی کرکٹ ٹیم کی لندن روانگی

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں بلند عزائم کے ساتھ انگلینڈ روانہ ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف مجموعی طور پر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں حصہ لینے کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئی، پہلا ٹیسٹ آئرلینڈ سے ڈبلن میں 11 سے …

Read More »