Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 20)

کھیل کود

کھیل کود

باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ لاہور پہنچ گئے جہاں وہ باکسنگ چیمپئن شپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ باکسر عامر خان باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ براستہ دبئی فلائٹ ای کے 622 کے ذریعے علامہ …

Read More »

ڈبلن ٹیسٹ؛ فتح کا ترنوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا

ڈبلن: ڈبلن ٹیسٹ میں فتح کا تر نوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا، آئرلینڈ نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے7وکٹ پر 319رنز اسکور کرلیے۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فالوآن کے بعد 180رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والے آئرلینڈ نے تیسرے روز کا …

Read More »

اگر کوئی ایک سبزی کھانی ہو تو شاخ گوبھی کھائیں، معروف ڈاکٹر کا مشورہ

لندن: برطانیہ کے ایک معروف ڈاکٹر رنگن چیٹرجی کا مشورہ ہے کہ اگر آپ صرف ایک سبزی کھانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے شاخ گوبھی (بروکولی) سے بہتر کوئی اور شے نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک پروگرام میں اپنی اہم کتاب ’ دی فور پِلر پروگرام‘ میں انہوں …

Read More »

دنیا کے سابق نمبرون گول کیپراولمپیئن منصور احمد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز گول کیپر منصور احمد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز گول کیپر منصور احمد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ منصور احمد ڈیڑھ سال سے دل کے …

Read More »

حکومت کا کھیلوں کو اسپانسر کرنے والے اداروں کو ٹیکس ریلیف دینے کا عندیہ

لاہور: حکومت نے کھیلوں کو اسپانسر کرنے والے اداروں کو ٹیکس میں ریلیف دینے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مناسب حوصلہ افزائی کیے بغیر کھیلوں کی ترقی ممکن نہیں، حکومت کھیلوں کی پروموشن کیلیے تمام وسائل بروئے کار لانے کے لیے کوشاں ہے۔ …

Read More »

امریکا میں پاکستان کے رواں برس مقابلوں کا امکان ختم

کراچی: ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ امریکا میں مجوزہ ٹرائنگولر سیریز کو شیڈول نہیں کر سکا جس کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم رواں برس امریکا میں کرکٹ نہیں کھیل سکے گی۔ ویسٹ انڈین ٹیم نے رواں برس پاکستان کا دورہ کیا تھا، جواب میں پاکستانی اسکواڈکو بھی ٹور کرنا تھا، …

Read More »

سپر کبڈی چیمپئن کا تاج گجرات واریئرز کے سر سج گیا

لاہور: پاکستان سپر کبڈی لیگ چیمپئن کا تاج گجرات واریئرزکے سرسج گیا، ٹیم نے فائنل میں فیصل آباد شیردلز کو 26 کے مقابلے میں 38 پوائنٹس سے ہرادیا۔ نشتر اسپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں پول اے سے گجرات واریئرز اور پول بی سے فیصل آباد …

Read More »

تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی؛ گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے

ڈبلن: تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی، گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے 11ویں ملک کا اعزاز پانے کیلیے بے تاب میزبان ٹیم خراب موسم سے پریشان ہوگئی۔ آئرلینڈ عالمی کرکٹ میں ٹیسٹ کھیلنے والے11ویں ملک کے طور پر اپنا نام درج کرانے کی …

Read More »

فواد عالم کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنتی ہے، یونس خان

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ دورۂ انگلینڈ کے لیے ٹیم میں فواد عالم کی جگہ بنتی ہے، اس کی بیٹنگ میں عمدہ کارکردگی صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ یونس خان نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق موٹروے پولیس کا محکمہ کرپشن سے پاک ہے۔ یہاں …

Read More »

عبدالرزاق کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی ہوگی

کراچی: عبدالرزاق نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کر لیا جب کہ رواں سیزن وہ پی ٹی وی کی جانب سے بطور کپتان ایکشن میں نظر آئیں گے۔ 38 سالہ عبدالرزاق نے اپنا آخری فرسٹ کلاس میچ 2014میں کھیلا تھا، اس کے بعد ان کی ٹیم زیڈ ٹی …

Read More »