Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 2)

کھیل کود

کھیل کود

ایشیا کپ؛ بنگلہ دیش کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور بنگال ٹائیگرز کی 2 وکٹیں گر چکی ہیں۔ ایشیا کپ کا میلہ دبئی میں سج گیا ہے۔ پہلے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے …

Read More »

کرکٹر شعیب ملک نے ٹوئٹر پر اپنے نئے اسٹائل کو بیگم کے نام کرکے شیئر کردیا

دبئی( سپورٹس ڈیسک )دبئی میں منعقدہ ایشیاکرکٹ کپ کے لیے قومی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں نے منفرد اسٹائل اپنائے ہیں، جن میں حسن علی، شاداب خان اور کرکٹر شعیب ملک بھی شامل ہیں۔ شعیب ملک نے اپنے نئے سٹائل کو اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کیا ہے۔شعیب ملک نے …

Read More »

معین علی کا آسٹریلوی کھلاڑیوں پر نسلی تعصب کا الزام

انگلینڈ کے پاکستانی نژاد ٹیسٹ آل راونڈر معین علی نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر تعصبانہ رویے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2015 میں کارڈف ٹیسٹ کے دوران ایک آسٹریلوی کھلاڑی انہیں ‘اسامہ’ کہہ کر پکارتا رہا۔ آسٹریلوی کھلاڑی جو اپنے خراب رویے کی وجہ سے دنیا بھر میں …

Read More »

احسان مانی اے سی سی کو دوبارہ مضبوط ادارہ بنانے کے خواہاں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) احسان مانی اے سی سی کو دوبارہ مضبوط ادارہ بنانے کے خواہاں ہیں۔ نئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی اپنے پہلے غیرملکی دورے پر18 اور19 ستمبر کی درمیانی شب دبئی روانہ ہوں گے،وہ20تاریخ کو وہاں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے، یہ پوسٹ اب …

Read More »

ایشیا کپ؛ سابق بھارتی کھلاڑی نے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلیے خطرہ قرار دے دیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق کھلاڑی لکشمن نے ایشیا کپ میں پاکستان کے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلیے خطرہ قرار دے دیا۔ سابق بھارتی کھلاڑی لکشمن نے کہا ہے کہ شعیب اس سے قبل بھی بھارت کیخلاف اچھا پرفارم کرچکے، انھیں اس کا تجربہ ہے جبکہ وہ اسپن بولنگ …

Read More »

اقربا پروری کے الزامات: پی سی بی کی انضمام کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

inzamam ul haq

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کو انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں بیٹے کی شمولیت کے حوالے سے اقربا پروری کے الزامات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ گزشتہ روز سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے حوالے …

Read More »

ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کو اسپن بولنگ مسائل کا سامنا

دبئی اور ابوظہبی میں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میلے میں اسپنرز ٹیموں کی امیدوں کا محور دکھائی دے رہے ہیں۔ مستقل کپتان ویرات کوہلی کی جگہ بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے روہت شرما کو اسپن بولنگ کے شعبے میں چار اسپنرز کی خدمات حاصل ہیں جن میں اکسر …

Read More »

پاکستان ٹیم کی فیلڈنگ بہترین بنانا میرا ہدف ہے، کوچ گرانٹ بریڈ

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برن کا کہنا ہے کہ ٹیم کی فیلڈنگ بہترین بنانا میرا ہدف ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نئے فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے گزشتہ روز ہی ٹیم کو دبئی میں جوائن کیا اور پہلے روز کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس …

Read More »

سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتان مقرر کیا جائے، معین خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معین خان نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتان مقررکرنے کا مطالبہ کردیا۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ سرفراز کی زیر قیادت نوجوان پلیئرز میچ ونرزکے روپ میں سامنے آئے، طویل عرصے تک قیادت کا اعلان کرنے سے اعتماد میں اضافہ اور ٹیم کی کارکردگی میں …

Read More »

امام الحق اور نئے فیلڈنگ کوچ نے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے بلے باز امام الحق اور نئے فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برنٹ نے ایشیا کپ کے لیے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ امام الحق ویزے میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ نہیں جاسکے تھے تاہم آج انہوں نے دبئی پہنچ کر …

Read More »