Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 18)

کھیل کود

کھیل کود

قومی ٹیم انگلینڈ کو فیصلہ کن پنچ رسید کرنے کیلیے تیار

لیڈز: انگلینڈ کو فیصلہ کن پنچ رسید کرنے کیلیے پاکستان کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریزکا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جمعے کو ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ گزشتہ روز مہمان کرکٹرز نے بارش کی مداخلت کے باوجود بھرپور پریکٹس سیشن میں اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا …

Read More »

بال ٹیمپرنگ کے سزایافتہ کرکٹرز کی کھیل میں واپسی

میلبورن: بال ٹیمپرنگ میں پابندی کا شکار آسٹریلوی پلیئرز پھر میدان میں اترنے کیلیے پرتولنے لگے، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ مقامی کلب ٹورنامنٹس میں شریک ہونگے، سابق کپتان کی دو ون ڈے میچز میں شرکت کی تصدیق ہوگئی، بینکرافٹ پورے ایونٹ کیلیے دستیاب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ …

Read More »

پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

لندن: پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پوری انگلش ٹیم 242 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور پاکستان کو فتح کیلیے 64 رنز کا ہدف ملا جسے قومی ٹیم نے باآسانی ایک وکٹ کے …

Read More »

حسن علی کے خطرناک باؤنسر سے مالان کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا

لندن: لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز حسن علی کے خطرناک باؤنسر سے ڈیوڈ میلان کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا۔ ٹیسٹ کے تیسرے روز لنچ کے بعد انگلینڈ نے دوبارہ بیٹنگ شروع کی تو اعتماد سے عاری نظر آنے والے ڈیوڈ مالان کو حسن علی کی ایک گیند اتنی تیزی سے اٹھی …

Read More »

کیوی پلیئرز کو دورۂ پاکستان پر تحفظات، فیصلہ 15 دن میں ہوگا

ویلنگٹن: کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ہیتھ ملز کا کہنا ہے کہ سب ہی اس دورے سے انکاری نہیں، کچھ سیکیورٹی کلیئرنس پر ٹور کیلیے تیار جبکہ بعض دبئی میں ہی کھیلنے کے خواہاں ہیں، حتمی فیصلہ 15 روز کے اندر سیکیورٹی رپورٹ ملنے کے بعد کیا جائے گا۔ نیوزی …

Read More »

باربی کیو کا دھواں بھی کینسر کی وجہ بن سکتا ہے

بیجنگ: گِرلنگ اور باربی کیو سے بنے مزیدار پکوان کسے پسند نہیں ہوتے لیکن ان کا دھواں اور اس سے خارج ہونے والے مضر ذرات جلد کے راستے سرطان سمیت کئی اہم امراض کی وجہ بن سکتے ہیں۔ انوائرونمینٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نامی جریدے میں شائع ایک رپورٹ میں کہا …

Read More »

لارڈز ٹیسٹ:پاکستان کے 12رکنی اسکواڈ کا اعلان

لندن: پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جارحانہ انداز اپناتے ہوئے میزبان ٹیم کو دباؤ کا شکار کریں گے، محمد عامر پیس اور سوئنگ کے امتزاج …

Read More »

لارڈز میں ڈیبیو؛ فخر زمان نے سہانا خواب آنکھوں میں سجالیا

لیسٹر: فخر زمان نے لارڈز میں ڈیبیو کا سہانا خواب آنکھوں میں سجالیا۔ فخر زمان نے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز 98 بالز کے ساتھ 71 رنز بناکر ریڈ بال کے ساتھ اپنی مہارت کا ثبوت پیش کیا، اس دوران انھوں نے 14 چوکے …

Read More »

پاکستان میں کرکٹ کے بعد عالمی ہاکی کی بھی واپسی

لاہور: کھیلوں کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ملک میں کرکٹ کے بعد بین الاقوامی ہاکی بھی بحال ہونے کو تیار ہے۔ ہاکی کی عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے 14 سال بعد پاکستان میں …

Read More »

انگلینڈ سے سیریز؛ پاکستان کو ہتھیار چمکانے کا موقع میسر

لیسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل پاکستان کو ہتھیار چمکانے کا موقع ہفتے سے لیسٹر کیخلاف وارم اپ میچ میں ملے گا۔ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا مشکل امتحان شروع ہونے سے قبل پاکستان ٹیم کو اپنی تیاریوں کا جائزہ لینے کا ایک موقع ہفتے سے لیسٹر میں شروع ہونے …

Read More »