Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 12)

کھیل کود

کھیل کود

چوتھا ون ڈے؛ پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بولاوایو (مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ ایک روزہ میچوں کی سریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر …

Read More »

ورلڈ جونیئر ریسلنگ، 6 رکنی قومی دستہ شرکت کیلیے بھارت روانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ جونیئر ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلیے 6 رکنی قومی دستہ واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گیا جس میں 4 ریسلرز اور 2 آفیشلز شامل ہیں۔ نئی دہلی میں 17 سے 22 جولائی تک شیڈول ایونٹ میں عنایت اللہ 65 کلوگرام، غلام غوث 70 کلوگرام، محمد …

Read More »

زمبابوے کے خلاف چوتھے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں کی بولاوایو میں پریکٹس

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے خلاف چوتھے میچ سے قبل پاکستانی پلیئرز نے بولاوایو میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ 5 میچز کی سیریز کا چوتھا میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا، کوئینز سپورٹس کلب میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، بابر اعطم، امام الحق، آصف علی، محمد نواز اور …

Read More »

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیدی

بولاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں فخرزمان کی شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دیدی۔ بولاوایو میں کھیلے گئے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز پر مشتمل دوسرے میچ میں پاکستان کو جیت کیلیے 195 رنز کا ہدف …

Read More »

دنیائے فٹبال کے نئے حکمران کا فیصلہ آج ہوگا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیائے فٹبال کے نئے بادشاہ کا فیصلہ اتوار کو ہوگا، فرانس اور کروشیا نے گولڈن ٹرافی پر قبضے کیلیے آستینیں چڑھالیں، فیصلہ کن جنگ کیلیے میدان سج گیا۔ فیفا ورلڈ کپ اپنی آخری منزل کو پہنچ چکا جہاں اب صرف نئے چیمپئن کا فیصلہ ہونا باقی ہے، …

Read More »

ؕانگلینڈ اور بیلجیئم کی ٹیمیں آج میدان سنبھالیں گی

سینٹ پیٹرزبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور بیلجیئم کی ٹیمیں تیسری پوزیشن کیلیے ہفتے کو مدمقابل آئیں گی۔ میگا ایونٹ کی ٹرافی کا فیصلہ اتوار کو فرانس اور کروشیا کے درمیان ہونا ہے، سیمی فائنلز میں ناکامی کے بعد دونوں ملک انگلینڈ اور بیلجیئم کے پاس گھر …

Read More »

ہاکی ٹیم کوسخت محنت کی ضرورت ہے، سمیع اللہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دور کے عظیم کھلاڑی اولمپئن سمیع اللہ خان نے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کو بہتر نتائج پیش کرنے کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہے ہوگی۔ دنیائے ہاکی میں فلائنگ ہارس کے نام سے …

Read More »

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو 201 رنز سے شکست دیدی

بلاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے پانچ ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 201 رنز سے شکست دیدی۔ زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 309 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں زمبابوے …

Read More »

یو بی ایل ٹیم کی بندش،،یونس خان حکام کو قائل کرنے میں ناکام،اپنا استعفیٰ حکام کو دیدیا

کراچی (سپورتس ڈیسک) ملک کے سے بڑے کرکٹ ڈپارٹمنٹ یو بی ایل کی ٹیم کی بندش کا اعلان اب رسمی کارروائی ہے جس میں د و درجن سے زائد کھلاڑی اور آفیشل متاثر ہوں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان گذشتہ دنوں لندن گئے تھے جہاں انہوں …

Read More »

آئی سی سی بھارت کو پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے پر قائل کرے، معین خان

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے سابق کپتان اور ماضی کے عظیم وکٹ کیپر معین خان کا کہنا ہے کہ ایشیا کے مقبول ترین کھیل کی مقبولیت تماشائیوں کی وجہ سے ہے لیکن شائقین کو بھارت اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے محروم کررہا ہے، یہ روش ترک کرنا ہوگی۔پاکستان اور بھارت …

Read More »